S.K Organic Shop

S.K Organic Shop we deal in all types of
kajoor, dates, Honey, shehd, gurr, jaggery and other natural products.

27/07/2025

ایک ایسا نسخہ جو جسم کو طاقت، دل کو سکون، اور دل کو سنتِ نبوی ﷺ سے جوڑ دے…
یہ صرف تلبینہ نہیں، روحانی غذا ہے!"

🌿 آج ہی آزمائیں اور اپنے دن کا آغاز تندرستی، توانائی اور برکت سے کریں!

📞 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
03453302240
📦 پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری

GYM کرنے والوں کے لیے زبردست خوشخبری!اب طاقت ملے گی سنتِ نبوی ﷺ سے — تلبینہ 💪پٹھوں کی مضبوطی، جلدی ریکوری اور مکمل غذائی...
26/07/2025

GYM
کرنے والوں کے لیے زبردست خوشخبری!
اب طاقت ملے گی سنتِ نبوی ﷺ سے — تلبینہ 💪
پٹھوں کی مضبوطی، جلدی ریکوری اور مکمل غذائیت
🌿 100% Organic | سنت کا نسخہ | مکمل طاقت
📦 ابھی آرڈر کریں:
03453302240

25/07/2025

تلبینہ کے لئے ابھی ارڈرکری
03453302240

14/07/2025

یہ ہے وہ خالص تلبینہ جو ہم خود بناتے ہیں!"
🌾 100% قدرتی اجزاء
🍯 سنتِ نبوی ﷺ کا علاج
📦 پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری

محمد شافع

📞 آرڈر کریں:
0345 3302240

03/05/2025

شہد (Honey) اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جس کے بے شمار طبی اور روحانی فوائد ہیں۔ قرآن و حدیث میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔

قرآن مجید میں شہد کا ذکر:

سورۃ النحل (16:69):
"فِيهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ"
ترجمہ: "اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔"

یعنی شہد میں اللہ تعالیٰ نے شفا رکھی ہے، جو مختلف بیماریوں کے لیے مفید ہے۔

---

شہد کے طبی فوائد:

1. مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے
شہد اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو جسم کو بیماریوں سے بچاتا ہے۔

2. گلے کی خراش اور کھانسی میں مفید
نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ لینے سے گلے کی سوزش میں آرام دیتا ہے۔

3. زخموں اور جلنے کے نشانات پر مرہم
شہد میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں، جو زخم بھرنے میں مدد دیتی ہیں۔

4. نظامِ ہضم کے لیے فائدہ مند
قبض اور معدے کی تیزابیت میں شہد آرام دیتا ہے، خصوصاً گرم پانی میں ملا کر پینے سے۔

5. توانائی کا قدرتی ذریعہ
قدرتی شکر کی وجہ سے فوراً توانائی فراہم کرتا ہے، خاص طور پر صبح ناشتے میں مفید ہے۔

6. جلد اور چہرے کے لیے مفید
شہد چہرے پر لگانے سے جلد نرم، چمکدار اور دانوں سے پاک ہو جاتی ہے۔

---

روحانی فائدہ:

قرآن و حدیث میں ذکر ہونے کی وجہ سے شہد کو روحانی طور پر بھی باعثِ برکت سمجھا جاتا ہے۔

شھد کے لئے ابھی رابطہ کریں
03453302240

19/04/2025

سلام ھے بھائی کراچی کے اس سپوت کو جس نے پی ٹی آئی کے دو بے شرم جوکروں اور مسخروں کو ان کی اوقات یاد دلائی خوب چھترول کی تمام احباب اپنی اپنی آئی ڈی سے اس کو شئیر کریں
اس سے اس نوجوان مرزا عثمان بیگ کی حوصلہ افزائی بھی ھوگی اور مزید نوجوان طبقہ علماء کے سنگ میدان میں آئیگا ان شاءاللہ🌹🌹

16/04/2025

امریکہ کو دنیا کی قیادت کا کوئی حق حاصل نہیں
امریکہ سپر پاور نہیں ہے
وہ خود افغا_نستان سے دم دبا کر بھاگا ہے/امیرمحترم

15/04/2025
11/03/2025

مسجد نبویؐ کے وہ امام جو برما کے مہاجر تھے
مگر جب قرآن پڑھتے تھے تو اہل مدینہ رویا کرتے تھے
گویا قرآن ابھی اتر رہا ہو

دنیا اس قاری کو *شیخ ایوب برمی رحمہ اللہ* کے نام سے جانتی ہے

شیخ ایوب برمی رحمہ اللہ کی زبان میں خدا نے وہ حلاوت رکھی تھی کہ جب آپ قرآن کریم پڑھتے تھے تو مدینہ کے مسلمان اس تاثیر سے رو پڑتے تھے 🤍💚
اللہ تعالیٰ ھمیں بھی قرآن کوصحیح انداز سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.K Organic Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category