18/04/2026
🍯 اصلی جنگلی شہد — جیسا چھتے میں ہوتا ہے ویسا ہی آپ تک!
ہم پنجاب kpk اور سندھ کے مختلف پہاڑی اور دیہی علاقوں سے تجربہ کار شکاریوں کے ذریعے اپنی نگرانی میں خالص شہد حاصل کرتے ہیں۔
✅ نہ کوئی ملاوٹ ✅ نہ کوئی پراسیسنگ ✅ نہ کوئی کیمیکل
جیسے قدرتی چھتوں میں ہوتا ہے، ویسے ہی ہم اسے پیک کر کے سیدھا آپ کے گھر بھجواتے ہیں۔
🔥 یہ وہ شہد ہے جسے شوقین افراد چھتے (comb) کے ساتھ کھاتے ہیں
اور چھتے کے ساتھ شہد کھانے کا مزہ 10 گنا بڑھ جاتا ہے!
❗ اگر آپ مارکیٹ کے کھلے شہد سے مایوس ہو چکے ہیں
تو ایک بار جنگلی شہد چھتے کیساتھ ضرور آزما کر دیکھیں انشاء اللہ فبہت پسند کریں گے۔
پارسل کھول کر پہلے شہد چیک کریں، اور مطمئن ہوتو پھر ادائیگی کریں
اگر آپ مطمئن نہ ہوں تو بغیر ایک روپیہ دیے واپس کر دیں۔
🚚 کراچی میں Same Day Delivery دستیاب ہے
(جس دن آرڈر کریں، اسی دن ڈیلیوری)
⚠️ محدود مقدار (صرف سیزن میں دستیاب)
🎁 اپنے پیاروں کے لیے اپنے نام سے گفٹ بھی بھجوا سکتے ہیں
ہم آپ کے نام سے آپ کے کسی بھی عزیز تک شہد ڈیلیور کر دیتے ہیں۔
📦 1 کلو سے زیادہ آرڈر پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
📲 آرڈر اور تازہ ریٹ کے لیے صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں
⸻
Whatsapp: 0345 27 77 506
Marwat Foods (smc Pvt ltd)
(Secp and IPO registered Brand)