22/06/2026
کوٹ ادو اور تونسہ کی جانب سے شدید ٹھنڈی آندھی اور بارش کا سلسلہ ملتان کی طرف بڑھ رہا ہے۔
📍 کوٹ ادو میں تقریباً 60 کلومیٹر فی گھنٹہ اور تونسہ میں 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تیز ہواؤں کا سلسلہ چل رہا ہے۔ تیز آندھی ، ٹھنڈی ہوائیں اور بارش کا سلسلہ ملتان کی طرف بڑھ رہا ہے
آپکے پاس موسم کی کیا پوزیشن ہے ؟؟