27/05/2026
ہر خوبصورت نظر آنے والا آم اچھا آم نہیں ہوتا 🥭⚠️
مقامی ٹھیلوں اور عام مارکیٹس میں اکثر آم جلدی پکانے کے لیے کاربائیڈ کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے۔
اوپر سے آم پیلا اور چمکدار لگتا ہے، لیکن اندر نہ اصلی ذائقہ ہوتا ہے، نہ قدرتی مٹھاس اور نہ ہی صحت کے لیے محفوظ۔
ایسے آم:
❌ پیٹ کے مسائل پیدا کر سکتے ہیں
❌ الرجی، تیزابیت اور معدے کی تکلیف کا سبب بن سکتے ہیں
❌ جلد خراب ہو جاتے ہیں
❌ پیسے بھی ضائع ہوتے ہیں اور صحت بھی متاثر ہوتی ہے
پھر ہسپتال کے چکر، دوائیوں کا خرچہ، ذہنی پریشانی اور گھر والوں کی ٹینشن الگ۔
اسی لیے سمجھدار لوگ صرف سستا آم نہیں دیکھتے…
وہ اپنی فیملی کی صحت اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں ❤️
Maaz Farms لاتا ہے Premium Carbide-Free Export Quality Mangoes ✨
✔ قدرتی طریقے سے پکے ہوئے آم
✔ ایکسپورٹ کوالٹی ذائقہ اور خوشبو
✔ بچوں اور فیملی کے لیے محفوظ
✔ خالص مٹھاس اور پریمیم معیار
✔ First Check Then Pay سہولت
Maaz Farms
A Slice of Paradise