Ali Asad Balooch official

Ali Asad Balooch official Pakistan

شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏🏻🙂ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے 🔥☺️Mir iftikhar Ahmed Khan 🙏🙏🙏🙏
12/06/2025

شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏🏻🙂
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے 🔥☺️
Mir iftikhar Ahmed Khan 🙏🙏🙏🙏

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیروَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ♥️ جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّ...
30/08/2024

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ♥️

جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥️

ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء♥️

‏ تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ♥️

ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ ♥️

انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ♥️

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ♥️

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ♥️

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ♥️

تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ♥️

تیری رضا میں ہی ہے سکون
فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ♥️

26/11/2023

Address

Yaro Lund
Karachi
78678677

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Asad Balooch official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category