Mix Achar604

Mix Achar604 السلام علیکم یہ پیج صرف انٹرٹینمنٹ کے لے بنایا ہے۔ اس پیج کا مقصد کسی کا بھی مذاق اڑانا نہیں ہے۔ thnx

26/03/2024
16/08/2023

Mix Achar604 for

15/07/2023

مرد ہمیشہ خوش کیوں رہتے ہیں؟
اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں
1. فون پر بہت ضروری بات بھی ایک منٹ
2. ہفتہ بھر کے سفر کے لیے 2 سوٹ کافی
3. دعوت پر نہ بلانے پر بھی دوستی میں فرق نہ پڑنا
4. ساری زندگی ایک ہی بالوں کا انداز
5. کتنی بھی قسم کی خریداری کے لیے صرف 20 منٹ کافی
6. دوسرے کے کپڑوں سے حسد نہ کرنا
7. سادہ اور ملنگی طرز زندگی، آیک رنگ کا کرتہ پانچ رنگ کے شلوار کے ساتھ چلا لیتے ہیں
8.ایک سوٹ دو تین شادیوں میں پہن لیتے ہیں ۔
9.کھانوں میں نخرے نہیں ،جومل جائے غنیمت
10.میچنگ جیسی قباحت سے مبرا
11. آلو جیسی سیدھی سادی فطرت، ہر قسم کی سبزی کے ساتھ ایڈجسٹ کر لینا۔۔🤣🤣🤣🤣
باقی کݮھ رہ گیا ہو تو اضافہ کردے 🙏

Address

Karachi
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix Achar604 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mix Achar604:

Share

Category