Muhammad Asif

Muhammad Asif ▇◤▔▔▔▔▔▔▔◥▇
▇▏◥▇◣┊◢▇◤▕▇
▇▏▃▆▅▎▅▆▃▕▇
▇▏╱▔▕▎▔▔╲▕▇
▇◣◣▃▅▎▅▃◢◢▇
▇▇◣◥▅▅▅◤◢▇▇
▇▇▇◣╲▇╱◢▇▇▇
▇▇▇▇◣▇◢▇▇▇▇

20/07/2023
04/06/2023

‏ہر پاکستانی سے عاجزانہ درخواست ہے کہ آپ کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں، براہ کرم ایک قوم بن کر ابھریں اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں اور انصاف پسندوں کا ساتھ دیں! اگر آج پاکستانیوں کی ایک پارٹی پی ٹی آئی کو تکلیف ہو رہی ہے تو کل یہ ہم میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے تو مہربانی کر کے آگے ائیں!!! آج انہوں نے 80 سالہ بزرگ میاں اظہر کو اٹھایا ہے صرف حماد اظہر کو مجبور کرنے لیئے تو کل انکی جگہ اپکا باپ، بھائی، بیٹی یا بیٹا بھی ھوسکتا۔ کیونکہ یہ سلسلہ ھم 75 سالوں سے دیکھتے آرھے ہیں۔ انصاف پسند بنیں اور اصل شرپسندوں کو پہچانیں۔ سیاسی پارٹیاں تو انکے آگے صرف پپٹ ہیں اصل اقتدار کا لالچ تو انہیں ہے، پی ڈی ایم کی اڑ میں وہ ایک بار پھر سیاست میں آنے کے لیئے ہر طرح کا ظلم کررہے ہیں۔

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔اب ...
28/04/2023

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں

کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..
، ہم میں سے ہر شخص اکثر سافٹ ڈرنک پیتا دکھائی دیتا ہے اور بعض افراد تو اس کے اس قدر دیوانے ہوتے ہیں کہ روزانہ پیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس بھی ہمارے جسم کے لیے بے حد نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔سافٹ ڈرنکس کے یوں تو بے حد نقصانات ہیں

سب سے پہلے سافٹ ڈرنک وزن بڑھاتی ہیں۔ دوم اس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ 17 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور قبل ازوقت موت کا خطرہ 4 فیصد تک قریب آجاتا ہے۔ پھر دس کیفیات بڑھ جاتی ہیں جن میں موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک، فالج، چھاتی، پروسٹیٹ اور لبلبے کے سرطان وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن دیگر جان لیوا کیفیات میں دمہ، دانتوں کی بوسیدگی، ڈپریشن بھی شامل ہیں۔

28/04/2023

Welcome to my page

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category