23/09/2024
غیر قانونی پٹرول پمپ شاہ فیصل کالونی میں جلا، جو لیاری سے 15 کلومیٹر دور ہیں آگ پٹرول سے جلا، دکانے ایل پی جی والوں کا بند، بھائی سوئی گیس بھی نہیں دیتے ہوش کیوں لیاری کو تباہ کررہ ہو کیوں لیاری والوں کا جینا ہر طرف سے حرام کررہے ہو، پٹرول اور ایل پی جی LPG کا کیا تعلق؟ پہلے سے لیاری والے گیس نہ ہونے کے بل بھی ادا کرتے ہیں اور ایل پی جی اپنے پیسوں سے خریدتے ہیں اب ایل پی جی LPG گیس کی دکانے بھی پولیس نے بند کروا دی، لیاری کے لوگ پہلے سے ہزاروں پریشانیوں میں مبتلہ ہیں، آخر لیاری والے کہاں جائے، کہاں مرگئے لیاری کے سیاسی پیداگیر اللہ پاک پیداگیروں کو تباہ و برباد کردے جن لوگوں نے لیاری کو تباہ کرنے میں کوئی کثرت نہیں چھوڑی،