Muneeb Naeem sheary

Muneeb Naeem sheary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muneeb Naeem sheary, Grocers, taba muhammad nager, Kamoke.

مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت،صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے،توڑنے والے کو نہیں……غلط ہو کر ،خود کو صحیح ثابت کرنا،اتنا ...
01/06/2024

مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت،
صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے،
توڑنے والے کو نہیں……
غلط ہو کر ،
خود کو صحیح ثابت کرنا،
اتنا مشکل نہیں ہوتا،
جتنا صحیح ہو کر،
خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے🥀

🦋✍️

~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*Muneeb-Naeem

*°。⤹💸**`میں  نے  جھوٹ   تب  سیکھا`*💜*`جب  مجھے  سچ  کی  سزا  ملی`*🙃 -Muneeb.....
31/05/2024

*°。⤹💸*

*`میں نے جھوٹ تب سیکھا`*💜

*`جب مجھے سچ کی سزا ملی`*🙃
-Muneeb.....

ہمارے معیار سے دنیا واقف ہیں "*🔥❤️*" ہم ان کے نہیں ہوتے جو سب کے ہوتے ہیں "*🔥
26/05/2024

ہمارے معیار سے دنیا واقف ہیں "*🔥❤️

*" ہم ان کے نہیں ہوتے جو سب کے ہوتے ہیں "*🔥

👑زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے مسکراہٹ بہترین ہتھیار ہے✨
04/05/2024

👑زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے مسکراہٹ بہترین ہتھیار ہے✨

کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے ♡︎
17/03/2024

کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے ♡︎

15/03/2024
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
25/02/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀

گلاں وی اوہناں دی ہوندیاں نے 🔥جنہاں وچ کوئی گل ہوے 🤞☠️
16/02/2024

گلاں وی اوہناں دی ہوندیاں نے 🔥
جنہاں وچ کوئی گل ہوے 🤞☠️

ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے نہیں۔🔥🔥پھر کیوں جلتی ھے دنیا ھم۔سے۔♥️ ♥️♥️……..♥️♥️😊
13/02/2024

ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے نہیں۔🔥🔥

پھر کیوں جلتی ھے دنیا ھم۔سے۔♥️

♥️♥️……..
♥️♥️😊




تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دُعاؤں میں مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے🥹🫀 #رو٘ح ازیـَت
09/02/2024

تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دُعاؤں میں مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے🥹🫀
#رو٘ح ازیـَت

28/01/2024

عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے
اور مرد کو کمانی پڑتی ہے

میرا مسکرانا درد چھپانےکا بہانہ ہےمیرےجیسے ہونےکی خواہش نہ کرنا😒
27/01/2024

میرا مسکرانا درد چھپانےکا بہانہ ہے
میرےجیسے ہونےکی خواہش نہ کرنا😒

Address

Taba Muhammad Nager
Kamoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muneeb Naeem sheary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category