Naich fruit Farm

Call Directions Contact the business

Naich fruit Farm we are providing the exports Quality � Mangoes domestic and international level at orchard rate

Sada Bahar 1st October 2k26
19/10/2026

Sada Bahar
1st October 2k26

*آم کے باغات میں برسیم کیوں کاشت نہیں کرنی چاہیے؟*آم اور برسیم کی پانی کی ضرورت 100% الٹ ہے۔ برسیم کی جڑیں زمین میں 3 سے...
15/10/2026

*آم کے باغات میں برسیم کیوں کاشت نہیں کرنی چاہیے؟*
آم اور برسیم کی پانی کی ضرورت 100% الٹ ہے۔ برسیم کی جڑیں زمین میں 3 سے 5 انچ تک کی گہرائی تک ہوتی ہیں جس کی وجہ سے پانی لگانے کے ہفتہ دس دن بعد ہی اس کی جڑوں کے ایریا سے وتر خشک ہونے لگتا ہے اور دوبارہ پھر پانی لگانا پڑتا ہے۔ دوسری طرف آم کے پودوں کی خوراک اٹھانے والی جڑیں ایک سے ڈیڑھ فٹ تک کی گہرائی تک ہوتی ہیں۔ لہذا جب ایک بار آبپاشی کی جاتی ہے تو آم کی جڑوں کے ایریا میں وتر کافی دنوں تک رہتا ہے۔
جب برسیم کو ہر ہفتہ دس دن بعد پانی لگایا جاتا ہے تو آم کے پودوں کی جڑیں مسلسل گیلی زمین کا سامنا کرتی ہیں جس سے آم کے پودوں کی جڑوں کو آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے، پودا خوراک اور پانی بھی نہیں لے سکتا۔ برسیم کی وجہ سے آم کے پودے تین چار ماہ تک مسلسل گیلی زمین کا سامنا کرتے ہیں اور منہ ساڑی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
مزید یہ کہ آم گرمی کا پودا ہے۔ آم کے پتوں پر ایک باریک سی مومی تہہ ہوتی ہے جو گرمی میں پانی کے ضائع ہونے سے بچاتی ہے۔ سردیوں میں کم درجہ حرارت، ہوا میں زیادہ نمی اور پتوں پر اس مومی تہہ کی وجہ سے آم کے پودوں سے پانی کا اخراج بھی بہت کم ہو پاتا ہے۔ دوسری طرف برسیم سے پانی کا اخراج معمول کے مطابق رہتا ہے۔
آم کے پودوں کے لئے پانی کی یہ زیادتی نہ صرف ان کو منہ ساڑی کی طرف لے جاتی ہے بلکہ خوراک پانی کو نہ لے پانی کی وجہ سے پودے کمزور بھی ہو جاتے ہیں۔
Naich fruit Farm Umar Naich Naich fruit Farm Malik Imran Rashid Ijaz

28/09/2026

#🥭 From Soil Preparation to a Healthier Mango Orchard!
Mango trenching is transforming the orchard—creating better root-zone conditions for stronger growth and a productive future. Naich fruit Farm Umar Naich

18/09/2026

#🌱🥭 Mango Plant Grafting | آم کے پودوں کی پیوند کاری 🥭🌱

آم کے باغ میں معیاری اور صحت مند پودے تیار کرنے کے لیے Grafting (پیوند کاری) ایک اہم اور مؤثر طریقہ ہے۔ ان تصاویر میں آم کے پودوں پر grafting کے بعد graft union کو محفوظ رکھنے کے لیے شفاف پولی تھین سے مناسب wrapping کی گئی ہے، تاکہ پیوند کو مطلوبہ نمی اور تحفظ مل سکے۔

🌿 Grafting Process

🔹 صحت مند اور مضبوط rootstock کا انتخاب
🔹 اچھی قسم کے صحت مند درخت سے مناسب scion/bud کا انتخاب
🔹 rootstock اور scion پر مناسب اور صاف cut لگانا
🔹 دونوں حصوں کو احتیاط سے ملا کر مضبوطی سے باندھنا
🔹 grafted حصے کو پولی تھین سے محفوظ کرنا
🔹 مناسب نمی، درجہ حرارت اور دھوپ سے تحفظ فراہم کرنا
🔹 کامیاب graft union بننے کے بعد آہستہ آہستہ wrapping ہٹانا اور نئی growth کی نگہداشت کرنا

🌳 مقصد: صحت مند، مضبوط اور اچھی خصوصیات رکھنے والے grafted mango plants تیار کرنا، تاکہ مستقبل میں بہتر معیار اور پیداوار حاصل کی جا سکے۔

📍 Naich Fruit Farm
🥭 Quality Plants • Better Varieties • Healthy Orchard

#آم #پیوندکاری
Naich fruit Farm @

🌱🥭 Mango Plant Grafting | آم کے پودوں کی پیوند کاری 🥭🌱آم کے باغ میں معیاری اور صحت مند پودے تیار کرنے کے لیے Grafting (پ...
18/09/2026

🌱🥭 Mango Plant Grafting | آم کے پودوں کی پیوند کاری 🥭🌱

آم کے باغ میں معیاری اور صحت مند پودے تیار کرنے کے لیے Grafting (پیوند کاری) ایک اہم اور مؤثر طریقہ ہے۔ ان تصاویر میں آم کے پودوں پر grafting کے بعد graft union کو محفوظ رکھنے کے لیے شفاف پولی تھین سے مناسب wrapping کی گئی ہے، تاکہ پیوند کو مطلوبہ نمی اور تحفظ مل سکے۔

🌿 Grafting Process

🔹 صحت مند اور مضبوط rootstock کا انتخاب
🔹 اچھی قسم کے صحت مند درخت سے مناسب scion/bud کا انتخاب
🔹 rootstock اور scion پر مناسب اور صاف cut لگانا
🔹 دونوں حصوں کو احتیاط سے ملا کر مضبوطی سے باندھنا
🔹 grafted حصے کو پولی تھین سے محفوظ کرنا
🔹 مناسب نمی، درجہ حرارت اور دھوپ سے تحفظ فراہم کرنا
🔹 کامیاب graft union بننے کے بعد آہستہ آہستہ wrapping ہٹانا اور نئی growth کی نگہداشت کرنا

🌳 مقصد: صحت مند، مضبوط اور اچھی خصوصیات رکھنے والے grafted mango plants تیار کرنا، تاکہ مستقبل میں بہتر معیار اور پیداوار حاصل کی جا سکے۔

📍 Naich Fruit Farm
🥭 Quality Plants • Better Varieties • Healthy Orchard

#آم #پیوندکاری

28/07/2026

Naich fruit Farm Umar Naich

۔ نمبر دار گاؤں میں مفت سبزی تقسیم کریگا ۔بحکم میڈم ADCR ہر لمبردار جس کے پاس لمبرداری گرانٹ ہے وہ CM پنجاب کی direction...
21/07/2026

۔ نمبر دار گاؤں میں مفت سبزی تقسیم کریگا
۔بحکم میڈم ADCR ہر لمبردار جس کے پاس لمبرداری گرانٹ ہے
وہ CM پنجاب کی direction پر کم از کم ایک ایکڑ سبزی کاشت کرے گا
جو مُفت عوام کو دی جائے گی۔ اس سکیم پر آج سے عمل درآمد ہو گا،
کاشت کی تمام زمہ داری لمبردار کی ہو گی
جو وہاں پر ایک فلیکس بھی لگوائے گا۔
میں خود اور تمام ریوینیو آفیسرز ابھی فیلڈ میں آ رہے ہیں۔
پٹواری صاحبان کی یہ ڈیوٹی ہے
کہ وہ تمام نمبرداروں سے اس پر عمل کروائیں گے
، ہر جگہ کی کاشت کرتے وقت ویڈیو اور تصاویر گروپ میں شیئر کی جائیں گی۔
Naich fruit Farm Naich fruit Farm Mahar Akhtar Dahillo Malik Imran Naeem Malik Muhammad Aamir Jutt Mahar Abdul Malik Mirali Malik Khizar Naich Govt of Punjab France Diplomatie Rana Sikandar Hayat Malik Mohsin Talib Naich Qasim Hussain Umar Naich Malik Asadali Education Reforms Asif Ramay Page Muhammad Umair Rashid Ijaz

وزارتِ تجارت کا بڑا اقدام، ایران اور وسط ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمدات کیلئے شرط ختماسلام آباد: وفاقی وزارتِ تجارت نے...
23/05/2026

وزارتِ تجارت کا بڑا اقدام، ایران اور وسط ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمدات کیلئے شرط ختم

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ تجارت نے پاکستانی آم کی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایران اور ایران کے زمینی راستے سے وسط ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمدات پر فنانشل انسٹرومنٹ کی شرط 4 ماہ کیلئے ختم کر دی۔
وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ استثنیٰ یکم جون 2026 سے 30 ستمبر 2026 تک مؤثر رہے گا۔ فیصلے کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے فارن ایکسچینج قواعد کے مطابق فنانشل انسٹرومنٹ کی شرط لاگو نہیں ہوگی۔
حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد پاکستانی آم کی برآمدات میں اضافہ، نئی منڈیوں تک رسائی آسان بنانا اور برآمدکنندگان کو سہولت فراہم کرنا ہے۔
پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (PFVA) کے سرپرستِ اعلیٰ وحید احمد نے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آم کی برآمدات کا سیزن یکم جون سے شروع ہو رہا ہے اور اس فیصلے سے ایران اور وسط ایشیائی ریاستوں کو پاکستانی آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ خلیجی کشیدگی کے باعث فریٹ چارجز میں کئی گنا اضافہ اور پروازوں میں تعطل کا سامنا ہے، ایسے میں ایرانی مارکیٹ میں پاکستانی آم کی طلب بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ یہ اقدام خلیجی منڈیوں میں ممکنہ کمی کو متوازن کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
پی ایف وی اے کے مطابق وسط ایشیائی ریاستوں میں پاکستانی آم کی تشہیر کیلئے روڈ شوز بھی منعقد کیے جائیں گے تاکہ نئی منڈیوں میں پاکستانی پھلوں کی رسائی کو فروغ دیا جا سکے۔
Follow RYK NEWS DIGITAL Naich fruit Farm Naich fruit Farm Umar Naich Govt of Punjab

23/05/2026

#
To Again
Naich fruit Farm

from
of Agriculture France Diplomatie
Thank you Govt of Punjab
Thank you
Department
-1_Completion
#الحمدلله
Started
Naich fruit Farm Asif Ramay Latif Ahmad Muhammad Aamir Jutt Malik Imran Qasim Hussain Rana Sikandar Hayat Rashid Bashir Bashir Ammad Rana Waqar Anjum Muhmmad Asif Malik Naeem Malik Umar Naich Asif Ramay Page Malik Mohsin Talib Naich Muhammad Umair Umar Malik Malik Farooq Malik Asif Naich Malik Khizar Naich Mahar Abdul Malik Mirali Asif Ramay Page Naich fruit Farm Rana Sikandar Hayat Naich fruit Farm Umar Naich

Address

Kabirwala
58250

Telephone

+923006368356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naich fruit Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naich fruit Farm:

Shortcuts

Share

Category