12/02/2026
⚠️Fraud Alert ⚠️ Jaranwala
تمام دکاندار بھائی متوجہ ہوں!
جڑانوالہ میں نوسرباز گروہ سرگرم ہے فیصل آباد روڈ، نیو سٹی کے قریب ہمارے ہاجرہ مارٹ (برانچ نمبر 1) پر اس عورت نے 'ہاتھ کی صفائی' کے ذریعے دھوکہ دہی کی ہے۔ پہلے 5000 کا نوٹ دے کر سامان لیا، پھر واپسی کے بہانے نوٹ واپس لیا اور نظر بچا کر نوٹ چھپا لیا اور بقایا رقم (Change) اور سامان دونوں لے کر فرار ہوگئی۔
یہ ویڈیو شیئر کرنے کا مقصد صرف آگاہی ہے تاکہ دوسرے بھائی اس کے دھوکے سے بچ سکیں۔ اپنے کیش کاؤنٹر پر لین دین کے وقت پوری توجہ رکھیں۔