Khizer Seelrah M Pur

Khizer Seelrah M Pur میں اللّٰہ پاک کا شکر گزار ہوں کہ اتنے سارے مذاہب میں سے مجھے محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا الحمدللہ 🌹❤️💯✅ اللهم صلى على سيدنا و مولنا

07/06/2026

حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

24/05/2026

یہ جو ہمارے وزیراعظم اور ارمی چیف ایران اور امریکہ کے درمیان مسائل حل کر رہے ہیں اپ لوگ اس بارے میں کیا رائے دیتے ہیں کہ ٹھیک کر رہے ہیں یا غلط یا اس سے پاکستان کا کردار کیا واضح ہوتا ہے اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور بتائیں

23/05/2026

اگر ایک ہی حلقے سے مولانا فضل الرحمن، نواز شریف اور عمران خان الیکشن لڑیں تو آپ کس کو ووٹ دینا پسند کریں گے؟ 🤔🤷‍♂️🇵🇰

عمران خان جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں! ✨ 🖋️​تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی تقدیر بدلنے والے رہنما روز روز پیدا نہیں ہوت...
22/05/2026

عمران خان جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں! ✨ 🖋️

​تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی تقدیر بدلنے والے رہنما روز روز پیدا نہیں ہوتے۔ عمران خان صرف ایک نام نہیں، بلکہ ایک نظریے، خودداری اور نہ جھکنے والے عزم کا نام ہے۔
​تصویر میں دی گئی خالی جگہ کو دیکھ کر بتائیے کہ آپ کے خیال میں اس خالی جگہ میں کیا آنا چاہیے؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ 🗳️🇵🇰


مکہ مکرمہ میں اذان کی آواز سننا، نماز ادا کرنا اور زمزم کا پانی پینا، یا اللہ ہمیں 2026 میں نصیب فرما۔ آمین 🤲
10/05/2026

مکہ مکرمہ میں اذان کی آواز سننا، نماز ادا کرنا اور زمزم کا پانی پینا، یا اللہ ہمیں 2026 میں نصیب فرما۔ آمین 🤲

08/05/2026

شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ والدین کی نافرمانی ہے

  کل تک جو امریکہ طیارے کر رہا تھا کہ ایران کے ساتھ جا کے پاکستان میں مذاکرات کی میز پہ بیٹھیں گے اب وہ امریکہ بیرلقول ت...
22/04/2026

کل تک جو امریکہ طیارے کر رہا تھا کہ ایران کے ساتھ جا کے پاکستان میں مذاکرات کی میز پہ بیٹھیں گے اب وہ امریکہ بیرلقول تیاری توڑ کے جی ڈی وینس سکون سے شاید سو رہے ہوں گے اور ٹرمپ صاحب ایران کو منانے میں اور کوئی ترکیب سوچ رہا ہوگا ایران نے بھی امریکہ کو نہ کونچرنے چبوا دیے ہیں دیکھتے ہیں اگے اگے ہوتا ہے کیا

21/04/2026

کا کوئی اتہ پتہ کہاں تک پہنچی ہے کوئی بتائے گا

21/04/2026

"سیز فائر میں توسیع نہیں ہوگی، ای ران کیخلاف ملٹری آپریشن کے دوبارہ آغاز کیلئے تیار ہیں،" ٹرمپ تو بپھر گیا ہے

10/04/2026

ڈیزل 135 روپے کم کرنے کا اعلان ہو گیا 😍
اور پٹرول 12😕
پھر بھی مبارک باد

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizer Seelrah M Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category