Hammad Babar 29

Directions Contact the business

Hammad Babar 29 "تُنْسٰى كَأَنَّكَ لَمْ تَكُنْ."

16/10/2026

کوٹلی ستیاں سانٹھ نوالی

12/10/2026

الحمد للہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے جامع مسجد فضل دین وجامعہ فیضان صحابہ و اہلبیت علی محمد ٹاؤن کے ایک اور طالب علم نے قرآن کریم کو مکمل کر لیا اللہ پاک دین ومتین کا خادم بنائے ۔

اعلانِ نمازِ جنازہ  تاریخ: منگل، 13 اکتوبر 2026ء   ⏰ وقت: دن 2:00 بجے  📍 مقام: قائداعظم چوک، اکبر انکلیو،  #غوری ٹاؤن فی...
12/10/2026

اعلانِ نمازِ جنازہ
تاریخ: منگل، 13 اکتوبر 2026ء
⏰ وقت: دن 2:00 بجے
📍 مقام: قائداعظم چوک، اکبر انکلیو، #غوری ٹاؤن فیز سیون، اسلام آباد
انا للہ وانا الیہ راجعون...
کوئٹہ میں دورانِ ڈیوٹی کیپٹن صمد اعجاز ستی جامِ شہادت نوش فرما گئے۔

12/10/2026
> اونچے پہاڑ، گہرے جنگل، ٹھنڈی ہوائیں ہیں> کوٹلی ستیاں میں اب بھی وفائیں ہیں> بادل اترتے ہیں یہاں چائے پینے کو> اور چوٹی...
11/10/2026

> اونچے پہاڑ، گہرے جنگل، ٹھنڈی ہوائیں ہیں
> کوٹلی ستیاں میں اب بھی وفائیں ہیں

> بادل اترتے ہیں یہاں چائے پینے کو
> اور چوٹیوں پر اب بھی گھٹائیں ہیں

> شہر کی رونقوں میں وہ سکون کہاں
> جو تیرے کچے راستوں میں، میرے گاؤں میں ہے

10/10/2026

ویڈیو پوری دیکھیں #مرزا #جہلمی کی موجودہ صورتحال

10/10/2026

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
جامع مسجد فضل دین و مدرسہ فیضان صحابہ و اہلبیت علی محمد ٹاؤن کے طلباء کرام کو پریکٹیکل ہر شرعی مسائل و فضائل کا طریقہ بتایا جاتا ہے

09/10/2026

ملحد سیکولر جب دین سیکھانا شروع کر لیں تو یہی ہو گا۔شہرت کے چکر میں کہیں ایمان نہ کہو بیٹھنا

09/10/2026

اہلسنت کو ان احباب نے بدنام کیا ہوا ہے یہ ہر گز سنیوں کا طریقہ نہیں یہ جہالت ہے یہ سب فضول حرچی محفل میلاد مصطفی کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے
ہر گز ہرگز ہرگز یہ سنیوں کے سٹیج نہیں

07/10/2026

ان شاء اللہ راولپنڈی و اسلام آباد سے
عظمت اسلام کانفرنس مینار پاکستان
کے لئے قافلہ جائیں گے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Babar 29 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad Babar 29:

Shortcuts

Share

Category