23/04/2026
کافی دوست مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میرا فیس بک پیج Monetization پر کیسے آیا؟
تو اُن سب کے لیے ایک اہم بات:
فیس بک Monetization مکمل طور پر Invitation Based ہے۔
یعنی فیس بک اپنی پالیسی کے مطابق جب چاہے، جس پیج کو چاہے خود دعوت دیتا ہے۔
اس میں سب سے اہم چیز یہ ہے کہ:
✅ اپنا کام مسلسل جاری رکھیں
✅ معیاری اور اوریجنل content بنائیں
✅ audience کے ساتھ engagement برقرار رکھیں
✅ اور سب سے بڑھ کر محنت کرنا مت چھوڑیں
کیونکہ:
محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، دیر ہو سکتی ہے مگر نتیجہ ضرور ملتا ہے۔
Baki Big Love 😘