Abdul Rahman Awan

Directions

Abdul Rahman Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Rahman Awan, Islamabad.

05/09/2026
27/07/2026

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے 21 سالہ تیز گیند باز ناہید رانا نے روایتی شاہانہ شادیوں کے برعکس سادگی اور مذہبی عقیدت کی نئی مثال قائم کر کے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے فاسٹ بولر نے اپنی زندگی کے اس اہم ترین دن کو گلیمر اور اشرافیہ کے بجائے ایک منفرد انداز میں منایا۔

سوشل میڈیا اور بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق ناہید رانا نے اپنی شادی (ولیمے) کی تقریب میں امیر اور بااثر شخصیات یا سیاسی اشرافیہ کو مدعو کرنے کی بجائے مدرسے کے 100 سے زائد حفاظِ کرام (قرآن مجید حفظ کرنے والے بچوں) کو مدعو کیا۔

تقریب میں روایتی موسیقی اور ناچ گانے کی بجائے قرآن پاک کی تلاوت اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی، جس نے پوری محفل کو ایک پرنور اور روحانی ماحول میں بدل دیا۔
بنگلہ دیشی تیز گیند باز نے صرف بچوں کو کھانا ہی نہیں کھلایا، بلکہ تقریب کے اختتام پر تمام طالب علموں کو نقدی، نئے کپڑے اور جوتے بھی بطور تحفہ پیش کیے، ناہید رانا کا کہنا تھا کہ ان کے والد ایک کسان اور حافظِ قرآن ہیں، اور اسی خاندانی و مذہبی پس منظر کے باعث انہوں نے اپنی زندگی کی نئی شروعات کے لیے اس سادہ اور بابرکت راستے کا انتخاب کیا۔

ناہید رانا کے اس فیصلے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیلی، جہاں کرکٹ کے حلقوں اور عام صارفین کی جانب سے ان کی عاجزی، خاندانی اقدار اور سادگی پسند طبیعت کو شدید سراہا جا رہا ہے، مداحوں کا کہنا ہے کہ جہاں آج کل کے اسٹارز لاکھوں ڈالرز کی شادیاں کرتے ہیں، وہاں ناہید رانا کا یہ قدم دیگر کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین مشعلِ راہ ہے۔

27/01/2026

viralvedio

26/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ #

11/01/2026

02/01/2026

naatsharif

30/12/2025

baba janam

29/12/2025

baba ji ka pyar

25/12/2025

murshad

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rahman Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share