Sarfaraz Bugti Media cell

Directions

Sarfaraz Bugti Media cell Sarfaraz Bugti

24/10/2026
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨( بیکڑ ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے میر مسع...
23/10/2026

بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨

( بیکڑ )
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے میر مسعود خان کھتران کی ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال

23/10/2026

22/10/2026

بلوچستان میں سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت 🇵🇰

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق، بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (BBoIT) کی جانب سے لاہور میں پہلی بار بلوچستان اکنامک اینڈ انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں 200 سے زائد کاروباری رہنماؤں اور کمپنیوں نے شرکت کی۔

فورم کا مقصد بلوچستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع اجاگر کرنا، نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ دینا اور صوبے کی معاشی ترقی کے لیے نئی راہیں ہموار کرنا ہے۔

بلوچستان — سرمایہ کاری، ترقی اور روشن مستقبل کی جانب 🇵🇰

11/10/2026

20 سے زائد فراریوں نے پاکستان ہاؤس سوئی میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے سامنے باضابطہ طور پر اپنے ہتھیار ڈال کر سرنڈر کر دیا۔

​ہتھیار ڈالنے والے افراد نے تشدد کا راستہ چھوڑ کر ملک کے آئین اور قانون کا احترام کرنے اور قومی دھارے میں شامل ہو کر پرامن شہری کی حیثیت سے زندگی گزارنے کے عزم کا اظہار کیا۔

10/10/2026

آج سوئی، ڈیرہ بگٹی میں ایک بچہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے پاس اپنی تعلیم میں پیش آنے والی مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے درخواست لے کر آیا تھا، جس پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فوراً ہی مسئلہ حل کر لیا۔

ایک قوم میں تب شعور آتا ہے جب وہاں کا بچہ اپنے چیف، اپنے وزیراعلیٰ کے پاس اپنی تعلیم اور قلم کے لیے درخواست کرنے مان و حق سے آتا ہے۔ اور لیڈر وہ جو فورا ہی انکے ہاتھ میں قلم تھما دیں۔

10/10/2026

سوئی، ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی شہداء کے گھروں میں آمد، فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، ان کے دکھ میں شریک ہوئے اور خاندانوں کے لیے ملازمتوں اور مالی امداد کا اعلان کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

شہداء کے خاندانوں کی سرپرستی اور ان کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اقدامات، مشکل وقت میں ان کا سہارا بننے کے عزم کا اظہار ہیں۔

اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

09/10/2026

گوادر کی سعدیہ رمیز نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، حکومتِ بلوچستان اور RISE Project کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ GOTHAM کراچی میں تین ماہ کی بیکنگ ٹریننگ نے انہیں وہ ہنر سیکھنے کا موقع دیا جس کا وہ کبھی تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں۔

اب سعدیہ گوادر واپس جا کر اپنے گھر سے بیکنگ کا کاروبار شروع کرنے اور مستقبل میں ایک اکیڈمی قائم کرکے ان بچیوں کو بھی یہ ہنر سکھانے کا عزم رکھتی ہیں جو گھر سے باہر نہیں نکل سکتیں — ہنر سے خودمختاری، خود سے دوسروں کے روشن مستقبل تک 🇵🇰

Address

Islamabad
Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfaraz Bugti Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category