Muhammad sajjad

Directions

Muhammad sajjad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad sajjad, Grocers, Islamabad.

اسلام آباد راولپنڈی اور اس کے علاوہ پورے ملک کی سیاسی و غیر سیاسی خبریں تجزیہ تبصرہ سنے اپڈیٹ رہنے کے لیے اس پیچ کو فالو کریں اس کے علاوہ ہزارے کی تمام خبریں بھی اس پیچ پر ملیں گی

18 اکتوبر 2007 کو محترمہ بینظیر بھٹو 8 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی کارساز پر تاریخ کا سب سے بڑا استقبال ...
18/10/2026

18 اکتوبر 2007 کو محترمہ بینظیر بھٹو 8 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی کارساز پر تاریخ کا سب سے بڑا استقبال ہوا۔
اسی دن عوام کے سمندر پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں 180 سے زائد جیالے شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
یہ حملہ جمہوریت پر حملہ تھا، لیکن جیالوں نے اپنی جان دے کر ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی عوام میں بستی ہے۔
آج ہم شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے محترمہ کے قافلے کی حفاظت کے لیے اپنی جان دی۔
ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ہم شہید بی بی کے مشن کو جاری رکھیں گے۔
سلام شہدائے کارساز! جئے بھٹو!





Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

17/10/2026

17/10/2026

سانحہ کارساز کو 19 سال مکمل پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی اسلام آباد آفس میں دعائیہ تقریب کے بعد راولپنڈی سٹی خواتین ونگ کی صدر عذرا یونس کا اظہار خیال

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

17/10/2026

سانحہ کارساز کے 19 سال مکمل پاکستان پیپلزپارٹی اسلام آباد کے آفس میں دعائیہ تقریب کے بعد نائب صدر پیپلزپارٹی اسلام آباد سعدیہ حیات کا اظہار خیال

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

17/10/2026

سانحہ کارساز کے 19 سال مکمل

گورنر راج کے خلاف انٹرنیٹ بیان دینے پہ اقرار الحسن کو مبینہ طور پر بقول ان کے بیٹے اور زوجین کے NCCIA نے گرفتار کر لیا۔ل...
12/10/2026

گورنر راج کے خلاف انٹرنیٹ بیان دینے پہ اقرار الحسن کو مبینہ طور پر بقول ان کے بیٹے اور زوجین کے NCCIA نے گرفتار کر لیا۔لیکن NCCIA نے اس بات کی تردید کر دی ہے۔اب صرف ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ اقرارالحسن ہیرو ہیں یا ذیرو۔ان کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟؟؟

بطورِ صدر مملکت آصف علی زرداری کے تحت اہم صوبائی اقدامات کی تاریخ؛ جہاں 2009ء میں پنجاب میں گورنر راج، 2013ء میں بلوچستا...
11/10/2026

بطورِ صدر مملکت آصف علی زرداری کے تحت اہم صوبائی اقدامات کی تاریخ؛ جہاں 2009ء میں پنجاب میں گورنر راج، 2013ء میں بلوچستان میں گورنر راج اور 2026ء میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی خبر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے لانگ مارچ کے لیے لگائے گئے کنٹینر چھوڑ کر ...
11/10/2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی خبر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے لانگ مارچ کے لیے لگائے گئے کنٹینر چھوڑ کر روانہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق کنٹینر سڑکوں پر خالی دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ قیادت اور کارکنوں کی عدم موجودگی کی بات بھی کی جا رہی ہے، تاہم اس دعوے کی آزادانہ تصدیق موجود نہیں ہوئی۔

صدر آصف زرداری نے خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دے دی۔
11/10/2026

صدر آصف زرداری نے خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دے دی۔

10/10/2026

ایمرجنسی الرٹ
‏جن 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگانے کا قوی امکان ہے ان میں قبائل کے 8 اضلاع
‏باجوڑ
‏مہمند
‏خیبر
‏کرم
‏اورکزئی
‏شمالی وزیرستان
‏جنوبی وزیرستان اپر
‏جنوبی وزیرستان لوئر
‏اور بندوبستی 4 اضلاع
‏لکی مروت
‏بنوں
‏ٹانک اور
‏ڈی آئی خان شامل ہیں

‏یعنی
‏ڈی آئی خان اور بنوں ڈویژن مکمل، کوہاٹ اور پشاور کے دو دو جبکہ ملاکنڈ ڈویژن کا ایک ضلع شامل
‏مردان اور ہزارہ ڈویژن کا کوئی حصہ شامل نہیں ہوگا

Address

Islamabad
44210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category