SAJID NOOR

Directions

SAJID NOOR Owner...
HAJI SAJID HUSAIN SIDDIQUI

15/08/2026

*"وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ"☝️♥️*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا🫶....*

*ساجد نور میٹلائز پلانٹ کی جانب سے تمام اُمت مُسلمہ کو ماہ ربیع النور کا چاند مبارک مبارک ہو♥️🌙*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 14 اگست جشن آزادی مبارک*           (جناب حاجی ساجد حسین صدیقی صاحب) اللہ تعالیٰ تمام م...
09/08/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 14 اگست جشن آزادی مبارک*
(جناب حاجی ساجد حسین صدیقی صاحب)
اللہ تعالیٰ تمام مسلم اُمہ پر خصوصی رحم و کرم فرمائے اور پاکستان پر سدا رحمت الٰہی کا نزول قائم و دائم رکھے اور ہم سب کو اپنے حکم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے *آمین یارب العالمین*.

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙تمام عالم اسلام کوعید الاضحیٰ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔اللّٰہ ہماری اور آپ کی قربانیاں قبول فرمائے قربانی کا ا...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

تمام عالم اسلام کوعید الاضحیٰ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔

اللّٰہ ہماری اور آپ کی قربانیاں قبول فرمائے قربانی کا اصل مقصد صرف گوشت بانٹنا نہیں، بلکہ دل کی نیت اور اللہ کی رضا ہے۔۔۔۔
اس عید پر اپنی خوشیوں میں غریبوں اور مستحقوں کو بھی شامل کریں۔۔۔۔
دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر جائے۔۔۔۔
✨ عید مبارک! ✨
حاجی ساجد حسین صدیقی۔۔۔۔۔

عرفات میں حَج کے دوران لاکھوں مسلمان ایک ہی لباس میں ایک ہی مقصد کے ساتھ ربّ کے حضور دُعا گو نظر آتے ہیں' یہ منظر اتحاد ...
25/05/2026

عرفات میں حَج کے دوران لاکھوں مسلمان ایک ہی لباس میں ایک ہی مقصد کے ساتھ ربّ کے حضور دُعا گو نظر آتے ہیں' یہ منظر اتحاد صبر اور ایمان کی خوبصورت علامت ھے ...★

17/05/2026

*تمام عالم اسلام کو عیدالاضحی اورحج مبارک ہو......*

*عیدالاضحی کا دن سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتا ہے اور یہ عبادت ہمیں اللہ رب الکریم کی خوشنودی کا راستہ دکھاتی ہے، اللہ تعالیٰ تمام حجاج کا حج اپنی بارگاہ میں قبول کرے اور ہماری عبادات اور قربانیاں قبول و منظور فرمائے........*

*دعائے طلبگار۔۔۔۔حاجی ساجد حسین صدیقی۔۔۔۔۔۔*

20/03/2026

Eid Mubarak wishes ❤️ to all Muslims around the world celebrating the joyous occasion of Eid ul Fitr, may this blessed festival bring you peace, happiness, and prosperity, and may Allah accept your prayers and good deeds❤️‍🩹🫂.....

*(SAJID-NOOR)*

*Owner...HAJI SAJID HUSAIN SIDDIQUI....*

*Contact number....*
03133600922
03003035177

*Address...Noorani Basti Gulshan ilahi face to Hyderabad........*

*نماز عید الفطر پڑھنے کا طریقہ۔۔۔۔*
20/03/2026

*نماز عید الفطر پڑھنے کا طریقہ۔۔۔۔*

13/03/2026

As the last ten days of Ramadan begin, thousands of registered devotees have commenced I’tikaf in the Two Holy Mosques. Reports indicate that I’tikaf started in Saudi Arabia on the 20th day of Ramadan.
Over 15,000 people have registered for I’tikaf at Masjid al-Haram in Makkah and Masjid an-Nabawi in Madinah. Special prayers and worship have commenced, with devotees and Umrah pilgrims engaged in intense worship, seeking Laylatul Qadr.

Disclaimer: This post is for informational purposes only. This image is Al-generated.

Address

Hyderabad
922

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID NOOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category