Cheel Chowk

Cheel Chowk Informative

انڈیا ساؤتھ پول سے چاند پر کامیابی سے لینڈ کرنے والا پہلا اور اوور آل چوتھا ملک بن گیا جبکہ ہم ابھی تک چیئرلفٹ میں پھنسے...
23/08/2023

انڈیا ساؤتھ پول سے چاند پر کامیابی سے لینڈ کرنے والا پہلا اور اوور آل چوتھا ملک بن گیا

جبکہ ہم ابھی تک چیئرلفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں

ڪارونجهر سنڌ جي سونهن ۽ ٿر جو تاج آهي. ڪارونجهر جي ڪٽائي ڪنهن به صورت قابل قبول ناهي.
23/07/2023

ڪارونجهر سنڌ جي سونهن ۽ ٿر جو تاج آهي. ڪارونجهر جي ڪٽائي ڪنهن به صورت قابل قبول ناهي.

دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوک...
07/10/2022

دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔
لیکن
کیا
آپ نے کبھی غور کیا ہے
کہ
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔

آئیے آپ کو بتاتا ہوں
کہ
یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔

*سیاہ*
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صرف کیمیکلز سے بنا ہوا ٹوتھ پیسٹ ہے۔

*سرخ*
سرخ رنگ کا کوڈ ظاہر کرتا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ قدرتی اور کیمیائی اجزا کی آمیزش سے بنایا گیا ہے۔

*نیلا*
نیلے رنگ کا مطلب ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزا اور دوائیں شامل ہیں۔ یہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی کسی قسم کی بیماری رکھنے والے افراد کو تجویز کیا جاتا ہے۔

*سبز*
سبز کلر کوڈ ٹوتھ پیسٹ کے خالص قدرتی اجزا سے بنے ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق جب بھی ٹوتھ پیسٹ خریدا جائے تو ان کلر کوڈز کو ذہن میں رکھتے ہوئے خریدا جائے۔

بچوں کے لیے سیاہ کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں.

جو صرف کیمیکلز سے بنائے گئے ہوتے ہیں۔

اسی طرح سبز کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صحت کے لیے موزوں ہیں۔

ایک چوہا ایک کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا،ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہی...
05/10/2022

ایک چوہا ایک کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا،ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے،خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی،خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے،کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا،مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ__جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے،مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی___اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا،اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا،اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا،طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا،کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی____جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا____چوہا دور جا چکا تھا___بہت دور_____اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں______ہم سب خطرے میں ہیں_____سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ،ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے___ذات،مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے،خود تک محدود مت رہیے،دوسروں کا احساس کیجئے۔

Address

Hyderabad
756100

Telephone

+923009200786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cheel Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cheel Chowk:

Share

Category