M.irfan khan

M.irfan  khan Love

18/11/2021
✍🏻 دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو  1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گی...
23/08/2021

✍🏻 دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوتا تھا۔
پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔
اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔ آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔
اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔ عبادت ہر انسان اور نماز ہر مسلمان کی زندگی کا بنیادی جز ہے جس کی موت تک کسی صورت میں بھی معافی نہیں۔ کاش ہم موبائل سے اتنا سا ہی سبق سیکھ لیں جسے ہم نے خود ایجاد کیا اور ایک لمحہ بھی خود سے جدا نہیں کرتے کہ دنیا کے سب ہی کام کرو مگر اپنی پیدائش کا بنیادی مقصد اللہ کی عبادت کبھی نہ بھولو۔ اذان ہوتے ہی سب کچھ روک کر مسجد چلو اور اللہ کی کال پر لبیک کہو۔“....

1. The invitation code is [180 230 592].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack...
02/07/2021

1. The invitation code is [180 230 592].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)

Gunakan SnackVideo dan dapatka uang.

29/03/2021

____

⭕⭕ ✒ ⭕⭕

*اسلام عورت کو مرد سے زیادہ حق دیتا ہے*

⭕⭕ ✒ ⭕⭕

*[ ڈاکٹر لیزہ کلنگر ایک امریکی لیڈی ڈاکٹر ہیں لگ بھگ تیس برس قبل مسلمان ہوئی ہیں اور معروف مبلغہ ہیں ، یہ اسلام پر حقوق نسواں کے حوالے سے لگنے والے الزامات کا داندان شکن جواب دینے کے سلسلے میں خاصی معروف ہیں ]*

*ڈاکٹر لیزہ کلنگر کے ایک لیکچر کے اختتام پر ان سے سوال ہوا کہ آپ نے ایک ایسا مذھب کیوں قبول کیا جو عورت کو مرد سے کم تر حقوق دیتا ہے ؟*

*انہوں نے جواب دیا کہ مٰیں نے جس مذہب کو قبول کیا ہے ، وہ عورت کو مرد سے زیادہ حق دیتا ہے ۔*

*پوچھنے والے نے پوچھا وہ کیسے ؟*

*ڈاکٹر صاحبہ نے کہا : صرف دو مثالوں سے سمجھ لیجئے :*

*پہلی یہ کہ اسلام نے مجھے فکر معاش سے آزاد رکھا ہے یہ میرے شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ میرے سارے خرچے پورے کرے ، فکر معاش سے بڑا کوئی دنیوی بوجھ نہیں اور اللہ نے ہم خواتین کو اس سے مکمل بری الذمہ رکھا ہے ، شادی سے قبل یہ ہمارے باپ کی ذمہ داری ہے اور شادی کے بعد ہمارے شوہر کی ۔*

*دوسری مثال یہ ہے کہ اگر میری ملکیت میں سرمایہ یا پراپرٹی وغیرہ ہو تو اسلام کہتا ہے کہ یہ صرف تہمارا ہے ، تمہارے شوہر کا اس میں کوئی حصہ نہیں جبکہ میرے شوہر کو اسلام کہتا ہے کہ جو تم نے کما اور بچا رکھا ہے یہ صرف تمہارا نہیں ، بلکہ تمہاری بیوی کا بھی ہے ، اگر تم نے اس کا یہ حق ادا نہ کیا تو میں تمہیں دیکھ لونگا ۔*

___

09/02/2021
01/02/2021
‎جھک کر سلام کرنے سے حرج نہیں مگر ‎سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے ۔🦅
29/01/2021

‎جھک کر سلام کرنے سے حرج نہیں مگر
‎سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے ۔🦅

20/01/2021

Address

Hujra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.irfan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category