05/11/2026
فوڈ پانڈا اور ٹیسٹ آف ہری پور دیگ ہوٹل کی جانب سے گھر گھر سہولت پہنچانے کا معائدہ۔
انشاء اللہ اب عنقریب ٹیسٹ آف ہری پور دیگ ہوٹل کے تمام کھانے، مچھلی فرائی و گرل، باربی کیو، ملائی بوٹی، سپائسی، کوئلہ کڑاہی، کٹوا گوشت، میٹھے چاول، بنوں پلاؤ، چکن پلاؤ اور بہت کچھ۔ آپ کو فوڈ پانڈا پر بھی دستیاب ہوں گے۔ News Haripur pakistan