Velfair Creame Beauty Soap

Velfair Creame Beauty Soap خشک جلدکی حفاظت اورخوبصورتی کےلیے صرف اورصرف�Velfair Creame Beauty Soap�

🌸 Premium Embroidered 3 Piece SuitMaroon + Beige Beautiful Combination✨ High Quality💯 New Design💰 Price: Rs. _2600__🚚 CO...
22/11/2025

🌸 Premium Embroidered 3 Piece Suit
Maroon + Beige Beautiful Combination
✨ High Quality
💯 New Design
💰 Price: Rs. _2600__
🚚 COD Available

05/11/2025

۔۔۔۔۔

حضرت یوسف علیہ السلام جانتے تھے
کہ تمام دروازے بند ہیں،
پھر بھی وہ بند دروازوں کی طرف دوڑ پڑے...

اور اللہ نے اُن کے لیے
ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیے۔
تو اگر کبھی تمہیں لگے
کہ تمہارے لیے بھی سارے دروازے بند ہو چکے ہیں...
تو یاد رکھو!
تمہارا اور یوسف علیہ السلام کا رب ایک ہی ہے!!

__🕋♥️🫀🤌🏼

05/11/2025

*سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔*
*جو ہم خود سے چوٹ کھا کر سیکھتے ہیں💯۔۔۔*

*کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے۔۔۔*
*لیکن جو بات خود تکلیف سہ کر سمجھ آتی ہے۔۔۔*

*وہ کوئی دوسرا نہیــــــــں سمجھا سکتا۔۔۔ ✨*

04/11/2025

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں، زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔
وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں کہ تم بھوکے نہ مرو، مگر اتنا کبھی نہیں دیتے کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔
تم ہر صبح اٹھتے ہو، دفتر جاتے ہو، تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی، اپنے خواب، اپنی جوانی قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔
اور شام کو؟ تم بس اتنا پاتے ہو کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔ یہ زندگی نہیں یہ بقا ہے، اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔

03/11/2025

اپنا اخلاق ،کردار، برتاؤ، ضمیر ،چال چلن، درست رکھیں تو آپکو اپنی نسل کا تعارف دینے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی
لوگ آپ سے ملے تو آپکا برتاؤ گواہی دے گا آپ سے بات کی تو آپکا اخلاق گواہی دے گا
آپکے بارے میں پوچھا تو لوگ گواہی دیں گے آدمی اچھی نسل کا ہے۔

19/10/2025

پاکستان روس اور امریکہ سے زیادہ طاقتور نہیں لیکن ۔۔۔۔ !!
کسی نے کہا کہ 'جنگ افغانیوں کے لیے کھیل تماشا ہے' میں نے جواب دیا 'اس لیے کیونکہ دونوں بار حملہ آور قوتیں اپنے ساتھ بےپناہ دولت بھی لائی تھیں۔' صرف امریکہ نے بیس سال میں 2 ہزار ارب ڈالر افغانستان میں خرچ کیا جس نے کباڑیوں کو بھی ارب پتی کر دیا تھا۔ ایسا ہی روس والی جنگ میں بھی ہوا تھا۔ لیکن پاکستان کے ساتھ جنگ بھوک اور افلاس لائیگی افغانستان کی ضرورت کی 70٪ اشیاء پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ سے جاتی ہیں جو بند ہوچکی ہے۔ اس لیے انکی طرف سیز فائر کے دوران جو مطالبات پیش کیے جارہے ہیں ان میں چیک پوسٹیں واپس کرنے کے بعد دوسرے نمبر پر ٹرانزٹ ٹریڈ کھولنے کا مطالبہ ہے۔ پاکستان نے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ابھی تک سعودی عرب کو افغانستان کی امداد اور ترسیلات زر روکنے کا نہیں کہا لیکن ضرورت پڑنے پر کہہ دے گا لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ چیزیں مختلف ہیں پہلی یہ کہ پاکستان افغانستان کے اندر فوجیں نہیں بھیج رہا۔ افغانیوں کو یہی جنگ آتی کہ قابض فوج کی گاڑی گزر رہی ہے تو سڑک کے کنارے گڑھا کھود کر بم لگا کر بھاگ جاؤ اور گاڑی اڑا دو یا فائرنگ کر کے بھاگ جاؤ یا کسی کو نشے کے بھاری ڈوز دے دے کر ذہنی مفلوج کر کے پھر اس سے بم باندھ کر بھیج دو۔ لیکن یہ سب تب ہوسکتا ہے جب پاکستان افغانستان کے اندر ڈیرے ڈال دے۔ پاکستان ایسا نہیں کر رہا۔ پاک فوج صرف سرحد پر کھڑی ہے جب افغانی حملہ کرنے آتے ہیں ان پر جوابی حملہ کرتی ہے اور وہ بھاگ جاتے ہیں دوسری اس سے پہلے جنگوں میں افغانی بھاگ کر پاکستان آجاتے تھے۔ اپنی فیملیاں یہاں محفوظ کر کے صرف جنگ کے فوائد سمیٹنے واپس جایا کرتے تھے۔ پاکستان کے ساتھ جنگ میں الٹ ہے۔ جو افغانی پاکستان میں موجود ہیں انکو بھی واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ایران کے دروازے بھی افغانیوں پر بند ہوچکے ہیں تیسری چین اور روس نے افغانستان کی حکومتوں کے ساتھ ملکر گوریلوں کے خلاف لڑنے کی کوشش کی اور مار کھائی۔ پاکستان الٹ کرے گا۔ وہ افغان طالبان حکومت کے خلاف شمالی اتحاد کے گوریلوں کو سپورٹ کرنے کا سوچ رہا ہے۔ انکو پاکستان میں ایک دو ٹھکانے بنا کر دینے ہونگے۔ اگر بلوچستان میں انکو جگہ دی اور ان پر بی ایل اے نے حملہ بھی کر دیا تو جواب میں وہ افغانستان میں ان سے نمٹ لینگے یوں پاکستان کو مزید آسانی ہوجائیگی اور اخری چیز یہ کہ کچھ افغانیوں کو امید تھی کہ پاکستان سیز فائر نہیں مان رہا تو گولہ بارود ختم کروا کر خود ہی رک جائیگا۔ پاکستان نے انٹلیجنس انفارمیشن کی بنیاد پر پہلے اڑتالیس گھنٹوں میں تمام اہم ترین ٹارگٹس کو نشانہ بنا کر بڑے حملے بند کر دئیے ہیں۔ اب وہ افغانستان کی ہر شرارت کے جواب میں ان کے اہم ترین ٹھکانوں اور راہنماؤں پر ایک ایک سٹرائیک کرے گا۔ یہ پاکستان سو سال بھی کرے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لہذا پاکستان چین اور روس سے زیادہ طاقتور نہیں۔ لیکن پاکستان کا معاملہ مختلف ہے۔ پاکستان کے ساتھ جنگ کو افغانی کھیل تماشا سمجھ کر انجوائے نہیں کر سکیں گے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
آپ کے بھائی (مجھے)بار بار یہ والا میسج مل رہا ہے کوئی بھائی رہنمائی کردے

وفاقی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے افغان مہاجرین کے حوالے سے احکامات جاری کیے ہیں۔افغان مہاجرین کو ہدایت کی گئی...
16/10/2025

وفاقی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے افغان مہاجرین کے حوالے سے احکامات جاری کیے ہیں۔
افغان مہاجرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سات دن کے اندر اپنے کاروبار سمیٹ کر کوہاٹ سے انخلاء شروع کریں۔
حکومتی فیصلے کے مطابق ایک ہفتے بعد کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا، جس کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو گرفتار کر کے سرحد پر منتقل کیا جائے گا

13/10/2025
13/10/2025

Velfair Creame Beauty Soap

Address

HANGU
Hangu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Velfair Creame Beauty Soap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category