15/10/2026
*طیب ویلفیئر ایسوسی ایشن میں معزز مہمانوں کی آمد*
آج ضلع کشمور سے شہید سردار عالمگیر خان کوش کے والدِ محترم، بزرگ شخصیت سردار میر صاحب خان کوش اور ان کے صاحبزادے سردار آفتاب کوش اور تنویر کوش نے طیب ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر پر خصوصی تشریف لائی۔
اس موقع پر طیب ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ندیم جوکھیو نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور سندھ کی ثقافت کی پہچان اجرک کا تحفہ پیش کیا۔
یہ ملاقات باہمی محبت، بھائی چارے اور ثقافتی روایات کی بہترین مثال تھی۔ ہم تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔