عشق ذادا

عشق ذادا گلشن راوی لاہور

21/04/2026
۔       *🍁۔۔۔۔۔  غزل  ۔۔۔۔۔۔🫶🍁**لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے 🥹**یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے❤‍🩹*       *چند ل...
08/04/2026

۔ *🍁۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔🫶🍁*

*لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے 🥹*
*یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے❤‍🩹*

*چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھتے ہیں 💔🥹*
*اس کا مطلب نہیں کے شہر میں غربت کم ہے*🥲

*اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ*🥹
*بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے*🥹

*کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر*💔
*ویسے بھی اب اسے اپنی ضرورت کم ہے*💔🥹

08/04/2026

Poetry ❤️داستانِ دل

*ادھورے سے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا🤕*
*وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا🥹*

*بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی🥀*
*تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا💔*

08/04/2026

❤🌸✨

*وہ بے وفا نہیں ہے مت کہو بُرا اس کو ______❤️‍🩹🥹*
*بس سب کی کچھ نہ کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں💔🥲*

*اُس کی بھی کوئی مجبوری ہو گی❤️‍🩹🫠*
*تبھی چھوڑا ہو گا اس نے _______💔😇*

🌙 دل کو سکون کہاں ملتا ہے؟ 🌸تنہائی میں 🤍 👍دوستوں کے ساتھ 😄 🥰اللہ کی یاد میں 🕋 ❤️ری ایکٹ کریں اور اپنی فیلنگ بتائیں 👉✨
08/04/2026

🌙 دل کو سکون کہاں ملتا ہے؟ 🌸
تنہائی میں 🤍 👍
دوستوں کے ساتھ 😄 🥰
اللہ کی یاد میں 🕋 ❤️
ری ایکٹ کریں اور اپنی فیلنگ بتائیں 👉✨

Address

Gulshan E Ravi
Gulshan
LAHORE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشق ذادا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category