Dil Say Barfi

Dil Say Barfi Dil Say Barfi Is Not Only Barfi!

خالص دودھ کی خوشبو اور لکڑی کی مدھم آنچ کا جادوہماری ❤️دل سے برفی❤️ آپ کے لیے خالص دودھ، چینی اور الائچی کے بہترین امتزا...
17/12/2024

خالص دودھ کی خوشبو اور لکڑی کی مدھم آنچ کا جادو

ہماری ❤️دل سے برفی❤️ آپ کے لیے خالص دودھ، چینی اور الائچی کے بہترین امتزاج سے تیار کی جاتی ہے۔ روایتی انداز میں لکڑی کی مدھم آنچ پر پکائی جانے والی یہ برفی نہ صرف اپنی خوشبو سے دل موہ لیتی ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی لطف دوبالا کر دیتا ہے...

خالص اجزاء اور محنت سے تیار کردہ یہ برفی کی ہر Bite میں روایتی مٹھاس اور دیسی ذائقے کا احساس ملے گا...

جدید دور میں پرانی روایت کو زندہ کرتے ہوئے، ہم آپ کو وہی ذائقہ فراہم کرتے ہیں جو کبھی دادیاں اور نانیاں محبت سے بنایا کرتی تھیں...

آج ہی ہمارے برانڈ کا یہ خاص ذائقہ چکھیں اور خالص پن کی خوشبو کو محسوس کریں کیونکہ خالص ذائقے کی پہچان صرف دیسی محبت سے ممکن ہے...

آرڈر کے لیے
https://wa.me/c/923422232224

جی خواتین و حضراتہماری ون بائٹ "دل سے برفی" اِن سٹاک ہو چکی ہےجلدی جلدی آرڈر کر دیجیے، اس سے پہلے کہ پہلے کی طرح آپ ہاتھ...
13/12/2024

جی خواتین و حضرات

ہماری ون بائٹ "دل سے برفی" اِن سٹاک ہو چکی ہے
جلدی جلدی آرڈر کر دیجیے، اس سے پہلے کہ پہلے کی طرح آپ ہاتھ ملتے رہ جائیں...

ہماری برفی کی خصوصیات میں
بھینس کے خالص دودھ سے بنے کھوئے سے تیار کی جاتی ہے
مناسب مقدار میں میٹھا یعنی شوگر ایڈ کی جاتی ہے
سب سے بڑھ کے لکڑی کی مدھم آگ بھی پکائی ہوتی ہے
جس کی وجہ سے ذائقہ عام برفی سے بلکل منفرد ہو جاتا ہے
اور پھر
یہ ون بائٹ برفی آپ کے منہ میں جاتے ہی گُھل جاتی ہے

ہمیں امید ہے آپ ایک بار منگوائیں گے تو پھر ہمیشہ ہماری ہی برفی کھایا کریں گے
کیونکہ یہ ہے
❤️❤️❤️❤️❤️دل سے برفی ❤️❤️❤️❤️❤️

آرڈر کے لیے
https://wa.me/c/923422232224

کچھ سپیشل کھانا چاہتے ہیں!دل سے برفی منگوائیں ❤️
26/10/2024

کچھ سپیشل کھانا چاہتے ہیں!

دل سے برفی منگوائیں ❤️

دل سے برفی 🥰
24/07/2024

دل سے برفی 🥰



میٹھے لمحات میں پاس میٹھا ہونا چاھیے💖
21/07/2024

میٹھے لمحات میں پاس میٹھا ہونا چاھیے💖


19/07/2024

دل سے برفی کو دل چاھے بار بار ۔۔۔
کیونکہ دل سے برفی واقعی دل سے برفی ہے ❤️


خوشیوں بھری مٹھاس کا تحفہ.
18/07/2024

خوشیوں بھری مٹھاس کا تحفہ.


دل سے برفی ❤️کراچی تا پشاور لوگ پسند کر رہے ہیں، ایک آپ ہی رہ گئے ہیں جنھوں نے ابھی تک آرڈر نہیں کیا.ابھی واٹس ایپ پر را...
17/05/2024

دل سے برفی ❤️

کراچی تا پشاور لوگ پسند کر رہے ہیں، ایک آپ ہی رہ گئے ہیں جنھوں نے ابھی تک آرڈر نہیں کیا.

ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے اور دل سے برفی کا آرڈر کنفرم کریں!

ایک دفتر میں لوگ دل سے برفی انجوائے کر رہے ہیں... ❤️ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے اور برفی آرڈر کریں.03092232224
08/05/2024

ایک دفتر میں لوگ دل سے برفی انجوائے کر رہے ہیں... ❤️

ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے اور برفی آرڈر کریں.
03092232224

The legacy of hard work lives on. Happy Labor Day to all the workers around the world!
01/05/2024

The legacy of hard work lives on. Happy Labor Day to all the workers around the world!

ایک شام پاکستانی بچے دل سے برفی کھا رہے ہیں... ❤️
29/04/2024

ایک شام پاکستانی بچے دل سے برفی کھا رہے ہیں... ❤️

ایک پارک میں بیٹھے دو پیارے بچے دل سے برفی کھا رہے ہیں ❤️ایک لائیک تو بنتا ہے نا.
27/04/2024

ایک پارک میں بیٹھے دو پیارے بچے دل سے برفی کھا رہے ہیں ❤️

ایک لائیک تو بنتا ہے نا.

Address

Chanda Qila
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Say Barfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share