Z news hd

Z news hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Z news hd, Gujranwala.

ائی جی پنجاب نے SP سٹی گوجرانوالہ کو تبدیل کر دیا حنا نیک بخت نئی ایس پی سٹی گوجرانوالہ تعینات ؛
18/04/2026

ائی جی پنجاب نے SP سٹی گوجرانوالہ کو تبدیل کر دیا حنا نیک بخت نئی ایس پی سٹی گوجرانوالہ تعینات ؛

میچوں پر آن لائن جو او لگانے والے 03 کس ملزمان گرفتار ، مقدمہ درجملزمان کے قبضہ سے 25 عدد موبائل فونز، پی ٹی سی ایل کی ب...
18/04/2026

میچوں پر آن لائن جو او لگانے والے 03 کس ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج
ملزمان کے قبضہ سے 25 عدد موبائل فونز، پی ٹی سی ایل کی بورڈز، ایل سی ڈی، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد۔

منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان تھا نہ گر جاکھ پولیس کی حراست میں۔ملزمان کے قبضہ سے 4 ک...
18/04/2026

منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان تھا نہ گر جاکھ پولیس کی حراست میں۔
ملزمان کے قبضہ سے 4 کلو 640 گرام چرس، کلاشنکوف، پسٹل 30 بور اور گولیاں برآمد ، مقدمات درج

آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ کی گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد آمد، سی پی او اور ڈی سی کے ہمراہ سکھ یاتریوں ک...
17/04/2026

آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ کی گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد آمد، سی پی او اور ڈی سی کے ہمراہ سکھ یاتریوں کا پرتپاک استقبال اور بیساکھی میلہ 2026 کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

گوجرانوالہ ۔اے سی سٹی اقراء مبین بس سٹینڈ پر انسداد پولیو مہم کی ٹیم کو چیک کر رہی ہیں
13/04/2026

گوجرانوالہ ۔اے سی سٹی اقراء مبین بس سٹینڈ پر انسداد پولیو مہم کی ٹیم کو چیک کر رہی ہیں

13/04/2026

تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 14 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

مزید معلومات:
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ اس بڑی کامیابی پر عوامی حلقوں نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کی شاندار کارروائی  منشیات فروشی میں ملوث2کس ملزمان پولیس کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضہ سے 14کلو20گ...
12/04/2026

تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کی شاندار کارروائی منشیات فروشی میں ملوث2کس ملزمان پولیس کے شکنجے میں۔
ملزمان کے قبضہ سے 14کلو20گرام چرس برآمد

گوجرانوالہ میں  تھانہ فیروز والہ پولیس کی شاندار کاروائی
12/04/2026

گوجرانوالہ میں تھانہ فیروز والہ پولیس کی شاندار کاروائی

گوجرانوالہ سے انسانی اسمگلر گرفتار، لاکھوں روپے برآمد
10/04/2026

گوجرانوالہ سے انسانی اسمگلر گرفتار، لاکھوں روپے برآمد

🚨 بریکنگ نیوز 🚨عوام کے لیے بڑی خوشخبری!⛽ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی⛽ ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کمینئی قیمتیں:✔️ پٹرول...
10/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
عوام کے لیے بڑی خوشخبری!
⛽ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی
⛽ ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کمی
نئی قیمتیں:
✔️ پٹرول: 355 روپے فی لیٹر
✔️ ڈیزل: 385 روپے فی لیٹر

BREAKING NEWS
10/04/2026

BREAKING NEWS

منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی حراست میں، ملزمان کے قبضہ سے 1 کلو 920 گرام چرس برآمد، مقدمات...
10/04/2026

منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی حراست میں، ملزمان کے قبضہ سے 1 کلو 920 گرام چرس برآمد، مقدمات درج۔

Address

Gujranwala

Telephone

+923088624461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z news hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share