داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان

داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان داؤد خیل ایک سوشل اور فلاحی تنظیم ہے جس کا مقصد خذمت خلق ہے آئیں ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ کے مخلوق کی خدمت کریں۔

31/05/2026

وادی بابوسر، گلگت بلتستان

بانی داؤدخیل پاکستان اکبر جان  داودخیل لوہار متحدہ کوہستان داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان داود خیل لوہار جلکوٹ داؤدخیل...
31/05/2026

بانی داؤدخیل پاکستان اکبر جان

داودخیل لوہار متحدہ کوہستان داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان داود خیل لوہار جلکوٹ
داؤدخیل قوم مرکزی میڈیا افیشل
داؤدخیل سیل میڈیا باجوڑ داؤد خیل خیبر پختون خواہ

Dawood khel foundation
Haji Akbar Jan Dawodkhel
داؤدخیل قوم مرکزی میڈیا افیشل
داودخیل قومی اتحاد باجوڑ
Dawood Khail Battagram
لوہار داؤد خیل

30/05/2026
داؤدخیل قومی اتحاد سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری امین فیض نے جدہ کابینہ کے عہدیداران کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اجلا...
30/05/2026

داؤدخیل قومی اتحاد سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری امین فیض نے جدہ کابینہ کے عہدیداران کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سرپرستِ اعلیٰ جدہ سٹی امیر واحد، صدر بشیر احمد،نائب صدر شاھداللہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

اجلاس کے دوران تنظیمی معاملات، باہمی رابطوں کے فروغ اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں اور باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا۔





داودخیل قومی اتحاد باجوڑ
داؤدخیل قوم مرکزی میڈیا افیشل
Dawood khel foundation
Dawood Khail Battagram
Haji Akbar Jan Dawodkhel

29/05/2026

27/05/2026



امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں، منجانب داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان
27/05/2026

امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں، منجانب داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان

25/05/2026

*بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !*

*گوشت کے کِلو کِلو کے شاپر بنالیں،*

*شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں*

*لیکن تھوڑی بہت ہوا لگتی رہے۔*

*اب تمام شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی۔*

*یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا۔*

Dawood khel foundation
داودخیل قومی اتحاد باجوڑ
داؤدخیل قوم مرکزی میڈیا افیشل
Haji Akbar Jan Dawodkhel
Dawood Khail Battagram
لوہار داؤد خیل

23/05/2026

ایک نئے عزم اور نئی قیادت کے ساتھ آگے بڑھنے کا وقت! داؤد خیل قومی اتحاد کے معزز صدر نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
تمام منتخب ہونے والے ساتھیوں کو مبارکباد اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس بھاری ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ قوم کی خدمت ہی ہمارا اصل مقصد ہے۔

19/05/2026

اساتذہ کی معافی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ایک ایسے طالب علم کو 6 گھنٹے سنبھال کر رکھتے ہیں.



Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category