Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center

Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center Premium Dry Fruits, Black Gold, and Pure Honey — sourced directly from the heart of Gilgit-Baltistan.
(2)

We deliver across Pakistan, the UK, UAE, USA, Italy, Germany, France, and worldwide.

21/12/2025

هم اپنے معزز کسٹمرز کے لئے لے آئيں هيں ايک اور شاندرا گفٹ پيک
اپنے دوست احباب عزيزو اقارب کے لئے شاندار گفٹ پيک کا هديہ بھجواسکتے هيں
شاندار گفٹ پيک مندرجہ ذیل اعلى کوالٹی Dehydreted فروٹس پر مشتمل هے
خشک کيوى
خشک آلو بخاره،
سٹون چاکليٹ،
خشک سرخ چيرى بنا گھٹلى،
خشک انناس،
خشک آم
شاندار گفٹ پيک کا تعارفى قيمت فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 3500 روپے
ايڈوانس پيمنٹ پر ڈلیوری فرى هے
کيش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے ڈلیوری چارجز اضافى هونگے
دوکان کا پتہ. Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
WhatsApp/Call:
+923110585808

ايوب نيشنل پارک راولپنڈی
14/12/2025

ايوب نيشنل پارک راولپنڈی

گلگت کے مشہور  ضلع غذر حسِس کے بڑے بادام کا سٹاک آچکا هےديسى تمام بادام روغن اور افادیت سے بھر پور ذائقے میں لاجواب اور ...
10/12/2025

گلگت کے مشہور ضلع غذر حسِس کے بڑے بادام کا سٹاک آچکا هے
ديسى تمام بادام روغن اور افادیت سے بھر پور ذائقے میں لاجواب اور بے مثال هوتے هيں...
يه بادام کچھ هاتھ سے ٹوٹتے هيں باقى دانت سے بہ آسانى ٹوٹتے هيں... اور جس طرح بادام نظر آرهے هيں ان شاء الله اسى طرح لامبى گرى بھی هوگى
پاکستان گلگت والے ديسى بادام کى گرى عام نہیں ملتى هے البتہ هم آرڈر پر توڑواکر کسٹمرز کو فراہم کرتے هيں جوکہ 5 هزار روپے فى کلو هے جو عام انسان کى پہنچ سے دور هے
اس لئے آپ احباب کى خدمت میں ناىاب ديسى کاغذى بادام مناسب قیمت میں پيش کئے جارهے هيں
فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 2000 روپے
کیش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے اضافی هونگے
دوکان کا پتہ. Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشWhatsApp
WhatsApp/Call:
+923110585808

لائٹ ويٹ ميں خوبصورت بارڈر کے ساتھ وول کى  بہت هى پيارى اور نفیس شال شالز کا سٹاک سفید کلر میں آچکا ىےاس شال کى مارکیٹنگ...
05/12/2025

لائٹ ويٹ ميں خوبصورت بارڈر کے ساتھ وول کى بہت هى پيارى اور نفیس شال شالز کا سٹاک سفید کلر میں آچکا ىے
اس شال کى مارکیٹنگ سے پہلے هى هم نے اپنے معزز کسٹمر کو دو عدد شالز بھجوادئے هيں
1 عدد شال بشمول ڈلیوری چارجز
فقط 8000 روپے
کیش آن ڈلیوری میں 300 روپے اضافى هونگے
مزيد معلومات اور اپنا آرڈر بک کرانے کے لئے واٹس ايپ پر رابطہ کریں
دوکان کا پتہ... Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
whatsapp
03110585808

انتظار کى گھڑیاں ختم!چین کے صوبہ کاشغر کے مسلمانوں کے ہاتھوں سے بننے والا سفید کلاؤ کا تازه محدود اسٹاک پہنچ چکا ہےچائنہ...
28/11/2025

انتظار کى گھڑیاں ختم!
چین کے صوبہ کاشغر کے مسلمانوں کے ہاتھوں سے بننے والا سفید کلاؤ کا تازه محدود اسٹاک پہنچ چکا ہے
چائنہ کاشغر میں بننے والى اشیاء براستہ سوسست بارڈر سے گلگت اور پورے پاکستان میں جارہى ہيں

چائنہ کِلاؤ ميں شامل اشیاء کى تفصیل:

اخروٹ گری، ملائی اور سفید چاکلیٹ کے مکسچر سے بنی یہ بہترین اور لذید سوغات اب آپ بھی گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔۔

ذائقہ:

یہ سوغات مٹھاس سے بھرپور ہے،مگر مٹھاس اس قدر بھی زیادہ نہیں کہ منہ میں چبھنے لگے۔۔

آپ اس کا پہلا لقمہ لیں گے تو یقیناً آپ کے منہ سے سبحان اللہ کی صدائیں بلند ہوں گی۔۔۔

یہ پچھلے سال زیادہ فروخت هونے والى آئيٹم ہے، قيمت
1 کلو بشمول ڈلیوری چارجز 2800 روپے
آدھا کلو بشمول ڈلیوری چارجز 1500 روپے
کیش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے ڈلیوری چارجز ايڈوانس هونگے
دوکان کا پتہ...
Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
Whatsapp..
03110585808

11/11/2025

لوک ورثہ فیسٹیول میں ميرا ڈرائى فروٹس کا سٹال گلگت بلتستان پويلين میں موجود هے
اپنے آن لائن اور آف لائن تمام کسٹمرز کو خوش آمدید کهتے هيں
16 تاریخ رات 10بجے تک هم اسلام آباد میں موجود هيں

الحمدللہ 15 اکتبور سے چلغوزه کى ترسیل شروع کى تھى اس وقت چلغوزه کا پانچواں سٹاک بھنائى کرکے تيار کروادیا هےچلاس کا چلغوز...
31/10/2025

الحمدللہ 15 اکتبور سے چلغوزه کى ترسیل شروع کى تھى اس وقت چلغوزه کا پانچواں سٹاک بھنائى کرکے تيار کروادیا هے
چلاس کا چلغوزه اندرون ملک میں نقل و حرکت حکومتی پالیسی کے تحت هٹانے کى بريکنگ نيوز کے بعد ريٹ تيز هوچکے هيں
اس لئے پھر نہیں کہنا میں تو 7500 والے ريٹ کا سوچ رها تھا...
مغز سے بھر پور اعلى کوالٹی کڑک روسٹڈ چلغوزه پيش خدمت هے
فريش روسٹڈ چلغوزه فى کلو 7500 روپے
اگلا سٹاک کا ریٹ ممکن هے بڑھ جائے
ايڈوانس پيمنٹ پر ڈلیوری فرى ىے
کیش آن ڈلیوری کى صورت میں 300 روپے اضافی اور ڈلیوری چارجز ايڈوانس ادا کرنے هونگے
جو ڈلیوری چارجز ادا کرديگا اسى کا آرڈر کنفرم تصور هوگا
مزيد معلومات اور اپنا آرڈر بک کرانے کے لئے واٹس ايپ پر رابطہ کریں
دوکان کا پتہ... Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
https://wa.me/message/YAGREI64EZ4PN1
Whatsapp..
03110585808

الحمدللہ علی کل حالجس نے ایک بار چلغوزه منگوایا اس نے فورا هى اگلا آرڈر لازما 2.3 کلو کا بک کروادیا هے70 کلو کا سٹاک چند...
26/10/2025

الحمدللہ علی کل حال
جس نے ایک بار چلغوزه منگوایا اس نے فورا هى اگلا آرڈر لازما 2.3 کلو کا بک کروادیا هے
70
کلو کا سٹاک چند دنوں میں نکل چکا هے
استور دشکن کا مختصر دوره کرکے
دوبارہ خريدارى کے لئے چلاس شہر پہنچ چکا هوں
تمام کسٹمرز کا اعتماد اور حوصلہ آفزائى پر ممنون هوں

21/10/2025

چلغوزه♥

الحمدللہ آج چلغوزه کا دوسرا سٹاک بھنائى کرکے تيار کروادیا هےچلاس کا چلغوزه اندرون ملک میں نقل و حرکت حکومتی پالیسی کے تح...
21/10/2025

الحمدللہ آج چلغوزه کا دوسرا سٹاک بھنائى کرکے تيار کروادیا هے
چلاس کا چلغوزه اندرون ملک میں نقل و حرکت حکومتی پالیسی کے تحت هٹانے کى بريکنگ نيوز کے بعد ريٹ تيز هوچکے هيں
اس لئے پھر نہیں کہنا میں تو 7500 والے ريٹ کا سوچ رها تھا...
مغز سے بھر پور کڑک روسٹڈ چلغوزه پيش خدمت هے
فريش روسٹڈ چلغوزه فى کلو 7500 روپے کیش آن ڈلیوری کى صورت میں 300 روپے ڈلیوری چارجز ايڈوانس ادا کرنے هونگے نوٹ
جو ڈلیوری چارجز ادا کرديگا اسى کا آرڈر کنفرم تصور هوگا
تصویر بھنائى سے پہلے کى هے

اپنا آرڈر بک کرانے کے لئے واٹس ايپ پر رابطہ کریں
دوکان کا پتہ... Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
Whatsapp..
03110585808

14/09/2025

اسپیشل شہد مکس ڈرائى فروٹ..
ديسى اخروٹ گرى کى آمد کے ساتھ انتظار کى گھڑیاں ختم هوگئ هيں

اس بار شہد مکس ڈرائى فروٹ تین اقسام کے شہد کو دو طرح کی پیکنگ میں تيار کیا ہے۔۔

اجزاء.
اسپيشل شهد مکس ڈرائى فروٹ ميں 500 گرام کے مندرجہ ذیل ڈرائى فروٹس هيں

پستہ گرى اخروٹ گرى، بادام گرى ،کاجو ،کدو بیج،سورج مکھی بیج،چہار مغز اور کلونجی
شهد 500 گرام

بیری شہد مکس ڈرائى فروٹ ایک کلو 3400 روپے
بیری شہد مکس فروٹس آدھا کلو 1800 روپے

روبینیہ شہد مکس ڈرائى فروٹ ایک کلو 3000 روپے
روبینیہ شہد مکس ڈرائى فروٹ آدھا کلو 1700 روپے

ملٹی فلورل شہد مکس ڈرائى فروٹ ایک کلو 2500
ملٹی فلورل شہد مکس ڈرائى فروٹ آدھا کلو 1300 روپے

نوٹ: ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں ڈیلیوری فری ہے، کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں 100 روپے فی جار اضافی ڈیلیوری چارجز لاگو ہوں گے۔
300 روپے ڈلیوری چارجز ايڈوانس هونگے

10/09/2025

اسپیشل شہد مکس ڈرائى فروٹ..
ديسى اخروٹ گرى کى آمد کے ساتھ انتظار کى گھڑیاں ختم هوگئ هيں

اس بار شہد مکس ڈرائى فروٹ تین اقسام کے شہد کو دو طرح کی پیکنگ میں تيار کیا ہے۔۔

اجزاء.
اسپيشل شهد مکس ڈرائى فروٹ ميں 500 گرام کے مندرجہ ذیل ڈرائى فروٹس هيں

پستہ گرى اخروٹ گرى، بادام گرى ،کاجو ،کدو بیج،سورج مکھی بیج،چہار مغز اور کلونجی
شهد 500 گرام

روبینیہ شہد مکس ڈرائى فروٹ فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 3200 روپے

نوٹ: 300 روپے
ڈلیوری چارجز ايڈوانس هونگے
دوکان کا پتہ... Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
Whatsapp..
03110585808

Address

Gilgit

Telephone

+923110585808

Website

https://gilgitorganics.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share