Alvi Foods

Alvi Foods Purely from Nature , Crafted for You

❤️❤️❤️
27/05/2026

❤️❤️❤️

عید الاضحٰی قریب ہے اور ہمارے گھروں میں رنگ برنگے کھانوں سے دسترخوان سجائے جائیں گے ۔کیونکہ یہ ایام اللہ کی مہمان نوازی ...
22/05/2026

عید الاضحٰی قریب ہے اور ہمارے گھروں میں رنگ برنگے کھانوں سے دسترخوان سجائے جائیں گے ۔کیونکہ یہ ایام اللہ کی مہمان نوازی کے ہیں ۔۔

تو ان کھانوں کو مزید لذیذ بنانے کے لیے علوی فوڈز کا دیسی گھی استعمال کیا جائے۔۔

اس کا فائدہ کیا ہو گا؟
آپکو دو طرفہ طاقت ملے گی ایک قربانی کے گوشت کی اور دوسرا دیسی گھی کی ۔۔

آڈر کرنے کےلیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://wa.me/c/923177840031


چاٹی کے مکھن سے تیار کردہ بلکل خالص دیسی گھی 🌿🍁یہ دوکلو کا آرڈر ہے جو کہ ملکہ کوہسار مری کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔ ی...
18/05/2026

چاٹی کے مکھن سے تیار کردہ بلکل خالص دیسی گھی 🌿🍁

یہ دوکلو کا آرڈر ہے جو کہ ملکہ کوہسار مری کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔

یہ ہمارے روز اول سے کسٹمر ہیں اور ابھی تک علوی فوڈز کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں ایسے کسٹمر ہی ہمارا سرمایہ ہیں ۔۔

اللہ کے فضل کے بعد آپ دوستوں کی محبت اور اعتماد کی بدولت جو بھی بندہ ایک دفعہ خریدار بنا پھر وہ پکا جڑ گیا کیونکہ جیسے ہم خود خالص ہیں ویسے ہماری ہر پروڈکٹ بھی خالص ہے *الحمد للہ*

عید کی آمد ہے تو گوشت اللہ کی طرف سے بطور مہمان نوازی کے وافر میسر ہو گا تو اگر اس گوشت کو دیسی گھی میں بنایا جائے تو کیا ہی بات ہو گی ۔۔

ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں ۔


Alvifoods
🌳🌹🍁🌿

Happy mothers day 🌹🌳
10/05/2026

Happy mothers day 🌹🌳

07/05/2026

نیچر سے سیدھا آپکی دہلیز پر 🌿🌾

گرمیوں میں سب سے بہترین شربت کیا ہو سکتا ہے ؟؟ 🌳🌳تو آئیں جانتے ہیں ۔۔شہد کی تاثیر دو طرح کی ہوتی ہے ایک گرم اور دوسری ٹھ...
02/05/2026

گرمیوں میں سب سے بہترین شربت کیا ہو سکتا ہے ؟؟ 🌳🌳

تو آئیں جانتے ہیں ۔۔

شہد کی تاثیر دو طرح کی ہوتی ہے ایک گرم اور دوسری ٹھنڈی ۔
جب شہد کو پانی میں مکس کر کے لیا جائے تو اس کی تاثیر ٹھنڈی ہے بلکہ یہ دنیا کا ٹھنڈا ترین مشروب ہے 💧💦

اس کے علاوہ اگر شہد کو ویسے کھایا جائے تو اس وقت شہد کی تاثیر گرم ہو گی ۔۔

لہذا کیمیکل مشروبات کو خیر باد کہیں اور شہد مشروب کو خود بھی استعمال کریں اور اپنے بچوں کو بھی استعمال کروائیں ۔۔

تو دیر کس بات کی ابھی آرڈر کریں اور خالص شہد حاصل کریں ۔۔🍯

Alvifoods
🌹🌳🌿🍁

نیچرل فوڈز کا تعلق سیزن کے ساتھ نہیں ہوتا۔۔بلکہ ایسے فوڈز تو روزمرہ میں ہونے چاہیے اور جو ریگولر استعمال کرنے والے ہیں و...
20/04/2026

نیچرل فوڈز کا تعلق سیزن کے ساتھ نہیں ہوتا۔۔

بلکہ ایسے فوڈز تو روزمرہ میں ہونے چاہیے اور جو ریگولر استعمال کرنے والے ہیں وہ اس بات کا خاص اہتمام کرتے ہیں ۔۔

لہذا آپ بھی نیچرل کی طرف قدم اٹھائیں اور فاسٹ فوڈ کو الوداع کہتے ہوئے صحت مند زندگی کا سفر شروع کریں ۔۔

کیونکہ صحت ہی سے سب نعمتوں کی لذت ہے ۔۔

دیر کس بات کی ابھی علوی فوڈز پر آئیں اور آرڈر کریں ۔۔ *دیسی گھی ، شہد بیری ، تلبینہ ، سلاجیت وغیرہ* ۔۔

Alvifoods
🍁🌳🌿🌹

شہد کا استعمال انسانی باڈی کے لیے ناگزیر ہے . حکماء کا کہنا ہے کہ بچے  ہوں ، جوان ہوں  ، بوڑھے ہوں عمر کے جس حصہ سے بھی ...
17/04/2026

شہد کا استعمال انسانی باڈی کے لیے ناگزیر ہے . حکماء کا کہنا ہے کہ بچے ہوں ، جوان ہوں ، بوڑھے ہوں عمر کے جس حصہ سے بھی ہو شہد روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنا چاہیے ۔۔۔

کیونکہ یہ ایسی چیز ہے جو دوا بھی ہے اور غذا بھی ۔۔

تو دیر کس بات کی ابھی علوی فوڈز پر آرڈر کریں اور چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد حاصل کریں۔۔

Alvifoods
🍁🌹🌿🌳

10/04/2026

سب سے بڑا بزنس دنیا میں کون سا ہے سنئیے 🥰

بیری کا شہد تمام شہد کی اقسام کا بادشاہ 👑  ہے ۔۔شہد کا استعمال روزمرہ کی بنیاد پر ہونا چاہیے کیونکہ اس میں اللہ نے شفاء ...
05/04/2026

بیری کا شہد تمام شہد کی اقسام کا بادشاہ 👑 ہے ۔۔

شہد کا استعمال روزمرہ کی بنیاد پر ہونا چاہیے کیونکہ اس میں اللہ نے شفاء رکھی ہے ۔۔

یہ بیماریوں کا دور ہے دنیا میں سب سے بڑا بزنس میڈیسن کا ہو رہا ہے اگر آپ میڈیسن سے بچنا چاہتے ہیں تو شہد کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو ۔۔۔

*کیونکہ شہد غذا بھی اور شفاء بھی*😃💪

تو دیر کس بات کی ابھی علوی فوڈز پر آرڈر کریں اور قدرتی خالص چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد حاصل کریں ۔۔

Alvifoods
🌿🌹🌳🍁

Address

Faisalabad

Telephone

+923177840031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share