Gup Shup

Gup Shup � اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ �

06/05/2026
ہمیشہ کے لیے، قدر کرنا سیکھیں کیونکہ بعد میں صرف افسوس رہ جاتا ہے...!!  *•🍂🎻
05/05/2026

ہمیشہ کے لیے، قدر کرنا سیکھیں کیونکہ بعد میں صرف افسوس رہ جاتا ہے...!!

*•🍂🎻

*اگر کوئی انسان تکلیفوں اور آزمائشوں میں مبتلا ہونے کے بعد اللہ کی طرف رجوع کرنا چھوڑ دے، اور مشکلات کی وجہ سے اللہ کی ق...
04/05/2026

*اگر کوئی انسان تکلیفوں اور آزمائشوں میں مبتلا ہونے کے بعد اللہ کی طرف رجوع کرنا چھوڑ دے، اور مشکلات کی وجہ سے اللہ کی قضا و قدر پر شکوہ کرنے لگے، اللہ کے احکامات سے دور ہو جائے، اور قربت کے بجائے مزید دوری اختیار کرے تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ یہ تکلیف اس کے لیے ایک تنبیہ یا عذاب ہے۔*
*اور اگر کوئی انسان تکلیفوں اور مشکلات کے وقت اللہ کی طرف مزید رجوع کرے، استغفار کرے، صبر اختیار کرے، اور اللہ سے اجر و ثواب کی امید رکھے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ آزمائش اس کے درجات بلند کرنے اور اس کے لیے خیر کا ذریعہ ہے۔*

04/05/2026

مریض : ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس تو بہت اچھی رکھی ہوئی ہے اُسے دیکھتے ہے میں ٹھیک ہو گیا

ڈاکٹر : ہاں جانتا ہوں ! تھپڑ کی آواز باہر تک آئی تھی
🫣🫣

Health tips
02/05/2026

Health tips

02/05/2026

کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا، "آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی"
انہوں نے بتايا، یہ میری جوانی کی بات ہے، میں ایک شادی میں گیا ہوا تھا،
وہاں نادانستہ میرا پاؤں میرے پاس کھڑی لڑکی کی چادر پر پڑگیا

وہ سانپ کی طرح سسکاری مار کر ایک دم پلٹی اور شیر کی طرح دهاڑی،
"بلڈی ہیل ، اندھے ہو کیا؟"
میں گڑبڑا کر معافی مانگنے لگا .. 😢
پھر اس کی نظر میرے چہرے پر پڑی

وہ بہت ہی پیارے دھیمے لہجے میں بولی،
"اوہ معاف كیجیے گا، میں سمجھی میرے شوہر ہیں" 😁😁
بس جناب اس دن کے بعد سے آج تک مجھے شادی کرنے کا حوصلہ نہ ہوا ... 😂😂

02/05/2026

یہ کوئی عام گلی نہیں…یہ تین بھائیوں کے ایک ہی گھر کے تین الگ راستے ہیں۔ایک وقت تھا جب یہ سب ایک ساتھ بیٹھتے تھے،ایک ہی د...
01/05/2026

یہ کوئی عام گلی نہیں…
یہ تین بھائیوں کے ایک ہی گھر کے تین الگ راستے ہیں۔
ایک وقت تھا جب یہ سب ایک ساتھ بیٹھتے تھے،
ایک ہی دروازے سے آتے جاتے تھے…
ہنسی بھی ایک تھی، اور دکھ بھی ایک۔
پھر نہ جانے کیا ہوا…
دلوں میں دیواریں بن گئیں،
اور ان دیواروں نے راستوں کو بھی تقسیم کر دیا۔
آج حالت یہ ہے کہ
ان تنگ راستوں سے ایک جنازہ بھی نہیں گزر سکتا…
سوچو… جب ماں یا باپ کا جنازہ اٹھے گا،
تو کون سے راستے سے جائے گا؟
یا پھر… کیا دل اتنے تنگ ہو چکے ہیں
کہ کندھے بھی الگ الگ ہو جائیں گے؟
یہ صرف اینٹوں کی دیواریں نہیں…
یہ ٹوٹے رشتوں کی کہانی ہے۔
اللہ ہمیں جوڑے رکھے…
کیونکہ گھر دیواروں سے نہیں،
دلوں سے بنتے ہیں۔ ❤️"

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gup Shup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category