09/11/2026
یومِ اقبال مبارک! 🇵🇰
علامہ محمد اقبالؒ ایک ایسا خواب تھے جو آج بھی زندہ ہے۔ ان کی سوچ، ان کا پیغام اور ان کی خودی کا درس ہر نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آئیے آج عہد کریں کہ ہم ان کے خواب کی تعبیر کے لیے محنت اور لگن سے آگے بڑھیں گے۔ ✨
گلشن کیش اینڈ کیری کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ اقبال مبارک! 🌙
سچ میں سستا، گلشن کیش اینڈ کیری 🛒
📍 اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے سامنے، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 03113717717