29/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان۔
روڈ ٹریفک حادثہ 10 افراد زخمی ۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔ ٹانک روڈ چہکان کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا،پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان۔ ٹرک پولیس وین اور رکشہ آپس میں حادثے کا شکار ہوئے۔پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان۔ ٹرک بے قابو ہو کر پولیس وین اور رکشہ سے جا ٹکرایا،پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122
ڈیرہ اسماعیل خان۔ حادثے میں کل 10 افراد زخمی ہوئے،پولیس