Genius Future

Genius Future Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Genius Future, Grocers, Dera ghazi khan, Dera Ghazi Khan.

11/08/2025

🇵🇰✈️ Pakistani F-16s Rehearse Over Islamabad

Pakistani F-16 fighter jets were spotted over Islamabad today, conducting rehearsals for the Independence Day flypasts scheduled later this week. The practice flights showcased precision maneuvers in preparation for the national celebrations.

02/08/2025

کل صادق آباد رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوئے
آج پھر ریاستی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے ڈاکوؤں نے دھمکی دی کہ ہم کسی پولیس اہلکار کو نہیں چھوڑیں گے،
سوال یہ ہے ریاستی اہلکاروں کے پاس اتنا اسلحہ نہیں جتنا کچے کے ڈاکوؤں کے پاس ہے جیسے کہ RPG Weapon SMG اور دوشکہ وغیرہ انکے پاس کہاں سے اتا ہے۔۔؟

21/07/2025

مرکزی ملزم خبیث بلوچ سردار عدالت میں بغیر ہتھکڑیوں کے پیش - دو روزه جسمانی ریمانڈ پولیس کو دے دیا گیا۔

کوئٹہ وئٹہ ڈیگاری دوہرے قتل خاتون اور مرد کے قتل کا معاملہ واقعہ میں نامزد ملزم سردار شیر باز ساتکزئی انسداد دہشتگردی عدالت ون میں پیش۔ اے ٹی سی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس سی آئی ڈبلیو کے حوالے کر دیا گیا۔

کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج محمد مبین نے کی۔ ایس سی آئی ڈبلیو کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی

عورت  مرد کا قتل ؛ سوشل میڈیاپروائرل  وڈیو سے علاقےکاتعین کرلیاگیاہے،ترجمان بلوچستان حکومتابتدائی معلومات کےمطابق واقعہ ...
20/07/2025

عورت مرد کا قتل ؛ سوشل میڈیاپروائرل وڈیو سے علاقےکاتعین کرلیاگیاہے،ترجمان بلوچستان حکومت
ابتدائی معلومات کےمطابق واقعہ عید الاضحیٰ کےوقت پیش آیا
دونوں فیملیز نے واقعی رپورٹ نہیں کیا،ترجمان
ریاست اپنی مدعیت میں مقدمہ رپورٹ کررہی ہے،
وڈیومیں نظرآنےوالےافراد کاڈیٹا لےلیاگیاہے۔
جن کےچہرے شناخت ہوئےانھیں نادراسےٹریس کررہےہیں،ترجمان بلوچستان حکومت
ایک شخص کوگرفتارکرلیاگیاہے،ترجمان بلوچستان حکومت
کسی قسم کا دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا،ترجمان بلوچستان حکومت
نام معلوم ہوگئے ہے لیکن ابھی ظاہر نہیں کررہے ہیں
تمام لوگوں کا ڈیٹا نادرا کو دے دیا گیا ہے
مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار جارہا ہے ۔
لاشیں بھی برآمد کرنی ہیں۔ ترجمان بلوچستان

20/07/2025

جس دن غیرت کے نام پر عورت نے قتل شروع کردیا اس دن مرد صرف کتابوں میں ملے گے
بڑا ہی دل ہلا دینے والا واقعہ ہے معاف کرنے والا تو صرف میرا رب ہی ہے انسانوں میں معافی نام کی کوئی اہمیت ہے ہی نہیں 😥

14/07/2025

DPO DG KHAN
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کا بستی زائی آمد اہل علاقے کو شاباش دی ، آپ پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں !

بستی زائی میں لغاری پلس ذینی چنگوانی اور ڈکیٹ ہر کسی قسم کے فرار ڈاکو و  خوارجی دہ۔شتگردوں کی آمدورفت کافی حد تک پھیل چک...
14/07/2025

بستی زائی میں لغاری پلس ذینی چنگوانی اور ڈکیٹ ہر کسی قسم کے فرار ڈاکو و خوارجی دہ۔شتگردوں کی آمدورفت کافی حد تک پھیل چکی تھی BMP باڈر ملٹری پولیس کی ناکام سیکورٹی
یہاں تک ٹرائیبل ایرایا کو اغوا کاروں کیلئے محفوظ پناہ گاہیں معسر ہیں،
آج صبح بستی زائی میں مسلحہ ڈاکو پورے بستی پر حملہ آور ہوئے شدید فائرنگ کرتے رہے ،
سیکورٹی فورسز کی زنگلانی قوم کو فوری امداد نہ دینے پر ڈاکو کافی حد تک اندر پہاڑ چلے گئے
بستی زائی کبھی پرامن علاقہ تھا، انکو جگہ دینا انکو سیپورٹ کرنا ان ڈاکو کو ہر کسی قسم کی امداد جو بھی ہوں انکے نشان دہی کر کے کفر کردار تک پہنچائیں ،
#زنگلانی

09/07/2025

اس وقت تمن کھوسہ میں مثلا دھار بارش جاری جس سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ دلانا ندی

07/07/2025
وڈور ندی اس وقت سخی سرور روڈ کراس کر رہا ہیں
06/07/2025

وڈور ندی اس وقت سخی سرور روڈ کراس کر رہا ہیں

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Genius Future posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category