KHOSA GROUP

KHOSA GROUP This page is for

17/05/2026

شاہ صدر دین تین افرادکو
فائرنگ کر شدید زخموں کر دیا گیا زخمیوں کا تعلق کوٹھا میر کی کھوسہ برادری سے ہے

17/05/2026

تین سالہ معصوم بچہ چٹ سرکانی روڈ والی لنگ میں ڈوب کر بے ہوش گیا ہے جسے مقامی لوگ ہسپتال لے گئے ہیں تاحال ورثان کا کچھ معلوم نہیں ہو سکا برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں بچے کی طبیعت انتہائی سریس بتائی جا رہی ہے

کوٹ چھٹہ: کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق۔۔!!کوٹ چھٹہ/ بستی لیدی/ فرش کی رگڑائی والی مشین کا سوئچ لگاتے ہوئے نوجوان محمد لال و...
17/05/2026

کوٹ چھٹہ: کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق۔۔!!

کوٹ چھٹہ/ بستی لیدی/ فرش کی رگڑائی والی مشین کا سوئچ لگاتے ہوئے نوجوان محمد لال ولد محمد اجمل سکنہ بستی سندیلہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق۔۔

17/05/2026

ڈیرہ غازی خان تھانہ گدائی کے علاقے میں بکری چور پکڑے گیا اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

ڈیرہ غازیخان: *تھانہ وہوا کے علاقے بستی مٹھے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھی...
15/05/2026

ڈیرہ غازیخان:
*تھانہ وہوا کے علاقے بستی مٹھے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا*

ڈیرہ غازیخان کے تھانہ وہوا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، دوران مقابلہ 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا۔

تھانہ وہوا پولیس گشت پر موجود تھی کہ تل جلو والی پر تین موٹر سائیکل سوار اشخاص جو اسلحہ آتشیں سے لیس تھے پولیس کو دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کی۔

پولیس نے اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ایس ایچ او تھانہ وہوا نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت نیاز احمد کے نام سے ہوئی جو 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا جس نے آج بچی سے زیادتی کی اور فرار ہو گیا تھا ملزم پر پہلے بھی اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔
(ذرائع پولیس)

ڈیرہ غازی خان: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔۔۔!!ڈیرہ غازی خان بلاک 1 میں کرنٹ لگنے سے 19 سالہ نوجوان محمد چاند ولد امیر ب...
15/05/2026

ڈیرہ غازی خان: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔۔۔!!

ڈیرہ غازی خان بلاک 1 میں کرنٹ لگنے سے 19 سالہ نوجوان محمد چاند ولد امیر بخش بے ہوش ہو گیا۔
ریسکیو 1122 نے فوری رسپانس دیتے ہوئے سی پی آر شروع کی اور نوجوان کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ اور جان کی بازی ہار گیا۔

15/05/2026

ڈیرہ غازیخان مبارباد لاگ ڈاون ختم کر دیا گیا۔ ٹائم کی کوئی پابندی نہیں

14/05/2026

شاہد خاقان عباسی کی کھوسہ ہاؤس آمد

ڈیرہ غازی خان یہ گمشدہ بچی ملی ہے اگر کوئی اسے جانتا ہے تو اس نمبر 0335 0404050 پر رابطہ کریں'ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو ...
14/05/2026

ڈیرہ غازی خان یہ گمشدہ بچی ملی ہے اگر کوئی اسے جانتا ہے تو اس نمبر 0335 0404050 پر رابطہ کریں'
ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

ڈیرہ غازی خان: سخی سرور / جمعہ موڑ ، درخت کے نیچے کھڑے دو افراد پر آسمانی بجلی گر پڑی، دونوں افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔ال...
14/05/2026

ڈیرہ غازی خان: سخی سرور / جمعہ موڑ ،
درخت کے نیچے کھڑے دو افراد پر آسمانی بجلی گر پڑی، دونوں افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔اللہ پاک ۔معاف کرے

ڈیرہ غازی خان نامعلوم عورت کی  حالت بہت خراب ہے  اس وقت ٹراما سنٹر میں موجود ہے اگر کوئی اسے جانتا ہے تو ٹراما سنٹر رابط...
14/05/2026

ڈیرہ غازی خان نامعلوم عورت کی حالت بہت خراب ہے اس وقت ٹراما سنٹر میں موجود ہے اگر کوئی اسے جانتا ہے تو ٹراما سنٹر رابطہ کریں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHOSA GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share