Rahzan Baloch

Rahzan Baloch سیاست

بلوچستان سے محبتیں ۔۔♥️
10/07/2026

بلوچستان سے محبتیں ۔۔♥️

10/07/2026

او ایچ سی ایچ آر کا دوہرا معیار اور مجرمانہ پردہ پوشی
اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق (OHCHR) کی ویب سائٹ پر جاری پریس ریلیز میں ماہ رنگ کے حق میں بیان زمینی حقائق سے سنگین لاعلمی اور عالمی قوانین کا مذاق ہے ماہ رنگ بلوچ کو پرامن احتجاج پر نہیں، بلکہ گوادر میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کے قتل کے مقدمے میں سزا ہوئی ہے۔ کیا ایک شہید ایف سی جوان، شبیر بلوچ، انسان نہیں؟ کیا اس کے خون کا کوئی حساب انسانی حقوق میں نہیں آتا؟ OHCHR کو BLA کی بربریت، بھتہ خوری، بچوں و خواتین کے استحصال اور عام بلوچ عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم پر کیوں خاموش ہے؟ کیوں BLA کے خلاف آواز نہیں اٹھائی جاتی؟ جب انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کی وکالت کرتے ہیں، تو ان کا دوہرا چہرہ بے نقاب ہو جاتا ہے۔ پاکستان اپنی خودمختاری پر کسی بیرونی دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

جب بی ایل اے کے حامی ٹک ٹاکرز کا سامنا پاکستانی سیکیورٹی فورسز سے ہوتا ہے۔
10/07/2026

جب بی ایل اے کے حامی ٹک ٹاکرز کا سامنا پاکستانی سیکیورٹی فورسز سے ہوتا ہے۔

10/07/2026

‏آج بھی اس معاملے پر وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل صاحب سے بات کی ہے، اور آئندہ بھی آپ کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھاتا رہوں گا۔
پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشیں جاری ہیں، جن میں ایک وائلنس بھی ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ وائلنس سے دور رہیں، آپ کی قربانیاں ریاستِ پاکستان کے لیے ہیں اور ہم ان کی دل سے قدر کرتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی

10/07/2026

‏یہ ہیں بی ایل ایف کے دہشت گرد، جنہوں نے نام نہاد "آزادی" کے نام پر ایک معصوم دکاندار سے راشن لوٹ لیا۔
ایسی کارروائیاں کسی آزادی کی جدوجہد نہیں بلکہ عام شہریوں کے خلاف جرم ہیں۔ ان میں اور کچے کے ڈاکوؤں میں کوئی فرق نہیں۔

10/07/2026

اپڈیٹ: زیدی، خضدار‼️‼️

10 جولائی 2026 کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خضدار کے علاقے زیدی پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ بہادر پولیس اہلکاروں نے فوری اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔

پولیس کی مدد کے لیے ایف سی اور پاک فوج کی کوئیک ری ایکشن فورس (QRF) موقع پر پہنچ گئی، جبکہ مسلح ہیلی کاپٹروں نے بھی علاقے میں آپریشن میں حصہ لیا۔ ایف سی اور پاک فوج کی آمد پر دہشت گرد راہِ فرار اختیار کر گئے۔

جوابی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ہمارے 3 بہادر جوان زخمی ہوئے ہیں۔

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ‼️

10/07/2026

حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

دھرنا کمیٹی اور لواحقین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی درخواست پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پہلے دن سے اس دھرنے کی کمیٹی سے رابطے میں رہا ،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

میرا تعلق دوستی آپ سے آپ کے بزرگوں سے تعلق تھا ہے رہے گا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

میں اپنی عوام کے شانہ بشانہ تھا ہوں اور رہوں گا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اگر ہم سے کوئی غلطی ہوگی تو ہم اسے تسلیم کرینگے ،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

میرے دروازے اپنی عوام کیلئے کھلے ہیں ،وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی

آج وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی موجودگی میں فیصلے ہوئے ہیں ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی

جو وعدے کئے بطور وزیر اعلی اور چیف آف بگٹی ان پر عمل درآمد کا پابند ہوں ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کو کمپنسیشن ورثاء کو نوکری دینگے اور بچوں کو تعلیم دینگے ،وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی

ہمارے بہادر جوانوں کو شہید کرنے کے بعد ایک سازش کے تحت ریاست کا نام بدنام کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے ،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

آپ محب وطن لوگ ہیں آپ نے ملک اور صوبے کیخلاف جاری سازش کو ناکام بنایا، وزیراعلی بلوچستان

ہم سب کی زمے داری ہے کہ سرزمین کیخلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنایں، وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی

10/07/2026

میری قبائلی، سیاسی اور سرکاری ہر حیثیت میں، میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں بھی آپ ہی کی طرح ایک عام گھرانے سے تعلق رکھنے والا عام انسان ہوں۔
میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں اور آپ لوگوں کے لیے تو ہمیشہ کھلے رہیں گے۔ امن و امان سے متعلق آپ کے مسائل کے حل کے لیے میں ہر ممکن کوشش کروں گا۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی

10/07/2026

لیڈر وہی جو مشکل وقت میں عوام کے درمیان کھڑے نظر ائے ۔۔

09/07/2026

‏آج ہم یہاں بلوچستان میں جمع ہیں گزشتہ 4 دنوں میں یہاں بڑے سنگین واقعات ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں پولیس کے جوان، ہمارے فوجی بھائی اور شہری شہید ہوئے ہیں۔ اب تک 54 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے اور یہ جنگ ان شاء اللہ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان میں آخری فسادی دہشتگرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔
— وزیرِاعظم شہباز شریف

Address

Dera Bugti
79160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahzan Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category