Organic Punch

Organic Punch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Organic Punch, Health Food Shop, Mohalla Gulshan Islam Kalorkot Road, Darya Khan.
(1)

خالص اور قدرتی غذائی مصنوعات 🌿
ہمارے پاس دیسی گڑ•دیسی شکر•مصالحہ جات•جنگلی شہد• دیسی گھی•اسپیشل پنجیری•ڈرائی فروٹ مکس گڑ•دالیں اور آٹاجات دستیاب ہیں
✨ معیار پر اعتماد
🤝 پسند نہ آنے پر تبدیلی یا مکمل رقم واپس

آپ جب جب کوئی کھانے پینے کی چیز خریدتے ہیں تو سب سے پہلے کیا دیکھتے ہیں؟🔸 قیمت؟ 🔸 معیار؟ 🔸 برانڈ؟ 🔸 کسی کے مشورے پر خرید...
18/06/2026

آپ جب جب کوئی کھانے پینے کی چیز خریدتے ہیں تو سب سے پہلے کیا دیکھتے ہیں؟
🔸 قیمت؟
🔸 معیار؟
🔸 برانڈ؟
🔸 کسی کے مشورے پر خریدتے ہیں؟
کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں
ہم جاننا چاہیں گے
کیونکہ اچھا کاروبار صرف بیچنے سے نہیں بلکہ اپنے کسٹمرز کو سمجھنے سے بنتا ہے💞🤝

ہم سوچتے ہیں...کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے،اور تیل ان میں سے ایک ہے۔اسی لی...
18/06/2026

ہم سوچتے ہیں...
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے،اور تیل ان میں سے ایک ہے۔
اسی لیے جب ہم نے کولڈ پریسڈ سرسوں کا آئل رکھنے کا فیصلہ کیا تو صرف یہ نہیں دیکھا کہ مارکیٹ میں کیا بک رہا ہے،بلکہ یہ بھی دیکھا کہ ہم اپنے کسٹمرز کو کس معیار کی چیز دے رہے ہیں۔
ایک کاروبار چلانے والے ہونے کے ناطے ہم جانتے ہیں کہ ہر آرڈر کے پیچھے کسی نہ کسی گھر کا اعتماد ہوتا ہے۔
اس لیے ہماری کوشش رہتی ہے کہ جو چیز آپ تک پہنچے،وہ صرف ایک پروڈکٹ نہ ہو بلکہ اطمینان بھی ساتھ لائے۔
کولڈ پریسڈ سرسوں کا آئل ہو یا کوئی بھی پراڈکٹ ہم
معیار پر بلکل سمجھوتہ نہیں کرتے ہر چیز اپنی بھرپور توجہ کے ساتھ تیار کرتے ہیں

کیونکہ ہمارے لیے کاروبار صرف آرڈر بھیجنے کا نام نہیں ہوتا...
بلکہ ایسے رشتے بنانے کا نام ہے جو اعتماد پر قائم ہوںہوں🤝💞

کولڈ پریسڈ سرسوں کا آئل دستیاب ہے۔
اگر آپ بھی معیار اور خالص پن کو اہمیت دیتے ہیں تو آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03107094158
03262961965

آپ کے گھر میں سرسوں کا آئل کس کام کے لیے زیادہ استعمال ہوتا ہے؟؟؟ کمنٹ سیکشن میں👇👇👇 ضرور بتائیں
17/06/2026

آپ کے گھر میں سرسوں کا آئل کس کام کے لیے زیادہ استعمال ہوتا ہے؟؟؟
کمنٹ سیکشن میں👇👇👇
ضرور بتائیں

آج کل گڑ اور شکر خریدتے وقت اکثر توجہ صرف رنگ اور قیمت پر جاتی ہےایسا ہی ہے نااااں۔۔۔۔۔۔؟ حالانکہ اصل اہمیت اس بات کی ہو...
16/06/2026

آج کل گڑ اور شکر خریدتے وقت اکثر توجہ صرف رنگ اور قیمت پر جاتی ہے
ایسا ہی ہے نااااں۔۔۔۔۔۔؟

حالانکہ اصل اہمیت اس بات کی ہوتی ہے کہ وہ تیار کیسے کیے گئے ہیں؟

اسی سوچ کے ساتھ ہم گڑ اور شکر کی تیاری میں ہمیشہ ایک بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ
❌ نہ مصنوعی رنگ شامل کرتے ہیں
❌ اور نہ ہی کیمیکلز
✅ صرف خالص اور معیاری تیاری اپنی اصل رنگت کے ساتھ😍
کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ کھانے پینے کی چیزیں
اپنے اصل قدرتی معیار اور رنگ میں ہوں تو تبھی فائدہ دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Organic Punch
پر خالص گڑ اور شکر دستیاب ہے

آڈر کے لیے رابطہ نمبر نوٹ کر لیجیے
03107094158
03262961965

الحمدللہ جب کسٹمر خود کمنٹ میں آ کر کوالٹی بہترین لکھ دیں تو یہ ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے💞😍Organic Punch پہ ہم...
16/06/2026

الحمدللہ جب کسٹمر خود کمنٹ میں آ کر کوالٹی بہترین لکھ دیں تو یہ ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے💞😍
Organic Punch
پہ ہماری ہمیشہ سے یہی کوشش ہے کہ ہر پروڈکٹ صرف دعووں میں نہیں بلکہ معیار میں بھی پوری اترے
ہم آگے بھی ان شاء اللہ معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے🤝

جیتے رہیں سلامت رہیں پیارے بھائی
قیمیتی فیڈ بیک کے لیے دل سے شکریہ💞🤝

سالن میں سب کچھ ڈال لیں،اگر مرچ اچھی نہ ہو تو ذائقہ روکھا،پھیکا اور ادھورا ہی رہتا ہے نا؟ہماری لال مرچ پاؤڈر میں صرف رنگ...
15/06/2026

سالن میں سب کچھ ڈال لیں،اگر مرچ اچھی نہ ہو تو ذائقہ روکھا،پھیکا اور ادھورا ہی رہتا ہے نا؟
ہماری لال مرچ پاؤڈر میں صرف رنگ نہیں،معیار بھی شامل ہے۔
✅ شاندار خوشبو
✅ بہترین تیکھا پن
✅ذائقہ ایسا جو آپ کے ہاتھوں سے بنے گھر کے کھانے کو اور بھی خاص بنا دے 😋😍
قیمت:-
1000/-
روپے فی کلو
گھر کے استعمال،ریٹیل یا ہول سیل ہر مقدار میں دستیاب بک کیے جاتے ہیں🤝
آرڈر کرنے کے لیے انباکس کریں یا
واٹس ایپ کریں:-
📞03107094158
📞03262961965

الحمدللہ 1200 فالورز مکمل💞😍✨🤝کسی کے لیے 1200 فالورز شاید بڑی تعداد نہ ہو،لیکن ہمارے لیے یہ 1200 قیمتی لوگ ہیں جنہوں نے ا...
15/06/2026

الحمدللہ 1200 فالورز مکمل💞😍✨🤝
کسی کے لیے 1200 فالورز شاید بڑی تعداد نہ ہو،لیکن ہمارے لیے یہ 1200 قیمتی لوگ ہیں جنہوں نے ایک چھوٹے سے پیج پر اعتماد کیا💞
بزنس شروع کیے پانچ سال کا عرصہ ہوگیا ہے لیکن وال سے کام جاری تھا
دیگر مصروفیات کیوجہ سے پیج کو باقاعدگی سے وقت اور توجہ نہیں دے سکے اب
Organic Punch
پر باقاعدگی سے کام شروع کیے ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا،لیکن آپ لوگوں کی محبت،سپورٹ اور اعتماد نے حوصلہ کئی گنا بڑھا دیا ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر فالورز آسانی سے خریدے جا سکتے ہیں،
مگر ہمارے لیے اصل خوشی ان لوگوں کی ہے جو اپنی مرضی سے جڑیں،پوسٹس پڑھتے ہیں، حوصلہ افزائی کرتے ہیں،اور ہماری خالص پراڈکٹس پر مکمل یقین رکھتے ہیں😍🤝
ہر نیا فالور ہمیں یاد دلاتا ہے کہ لوگ آج بھی معیار،خلوص اور سچائی کو اہمیت دیتے ہیں🤝💞
آپ سب کا قیمیتی لوگوں کا بےحد شکریہ کہ آپ نے
Organic Punch
کو اپنی توجہ،وقت اور اعتماد کے قابل سمجھا۔ 💞
ان شاء اللہ آگے بھی آپ تک خالص پراڈکٹس، بہترین معیار اور ایماندار سروس پہنچانے کی پوری کوشش جاری رہے گی🤝💞
ہمیں یہ
1200 فالورز نہیں...
1200 وجوہات لگتی ہیں مزید محنت کرنے کی آگے بڑھنے کی 😍🤝
جزاکم اللہ ہر اس شخص کا جس نے ہم پر ہماری پراڈکٹ پر اعتماد کیا ہمیں سپورٹ کیا💞😍
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو🤲

سنیںبہت گرمی ہے نااااااں..... ؟  بتائیں پھر گرمی سے لڑ رہے ہیں؟  یا صرف گزارا کر رہے ہیں؟ 😁🥱🤕ہماری مانیں جب سورج آگ برسا...
14/06/2026

سنیں
بہت گرمی ہے نااااااں..... ؟

بتائیں پھر گرمی سے لڑ رہے ہیں؟
یا صرف گزارا کر رہے ہیں؟ 😁🥱🤕

ہماری مانیں
جب سورج آگ برسا رہا ہو، جسم تھکن محسوس کر رہا ہو اور بار بار کچھ ٹھنڈا پینے کا دل چاہ رہا ہو...
ایسے وقت میں ہمارے بزرگوں کا پسندیدہ مشروب آج بھی اپنی جگہ قائم ہے دیسی جو کا مزیدارستو 😍😋
یہ صرف ایک مشروب نہیں، بلکہ گرمیوں کا وہ سنگی ساتھی ہے جسے نسلوں سے پسند کیا جاتا رہا ہے
ایک ٹھنڈا گلاس ستو...
✨ گرمی میں تازگی کا احساس دیتا ہے😍
✨ دن بھر کی تھکن کے بعد سکون محسوس کرواتا ہے☺
✨ دیر تک پیٹ بھرا محسوس کرنے میں مدد دیتا ہے☺
✨ دیسی ذائقے اور غذائیت کا خوبصورت امتزاج ہے👌
آج بھی بہت سے گھروں میں گرمیوں کا آغاز ہی ستو سے ہوتا ہے،اور گرمیوں کا اختتام بھی ستو کے ساتھ😍
اور اب خوشخبری یہ ہے کہ آرگینک پنچ
کا خالص دیسی جو کا ستو خصوصی آفر کے تحت محدود وقت کے لیے ڈسکاونٹ پرائس میں دستیاب ہے۔
🔥اصل قیمیت -/450 روپے نہیں...
اب صرف اور صرف
-/380 روپے فی کلو میں جلدی جلدی اپنا آڈر ڈن کروائیں 😍
اگر آپ بھی اس گرمی میں گھر کے لیے کوئی خالص، دیسی اور بجٹ فرینڈلی انتخاب ڈھونڈ رہے ہیں تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
📦 ہول سیل اور ریٹیل دونوں دستیاب ہیں
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:-
03107094158
03262961965

جی اب 450 روپے نہیں۔۔۔نہیں بلکل نہیں ... 400 روپے بھی نہیں... اب صرف اور صرف 380 روپے فی کلو🔥😍جی ہاں۔۔۔۔۔  آرگینک پنچ کا...
14/06/2026

جی اب 450 روپے نہیں۔۔۔
نہیں بلکل نہیں ...
400 روپے بھی نہیں...

اب صرف اور صرف 380 روپے فی کلو🔥😍
جی ہاں۔۔۔۔۔
آرگینک پنچ کا خود کا تیار کردہ خالص دیسی جو کا ستو خاص لوگوں کی فرمائش پر خصوصی آفر کے تحت اب صرف اور صرف 380 روپے کلو میں دستیاب ہے😍
💥ایسی شاندار آفرز مہنگائی کے دور میں روز روز نہیں لگائ جاسکتیں،اس لیے موقع ہاتھ سے بلکل مت جانے دیں😍

گرمی میں جب بار بار ٹھنڈی چیز پینے کو دل چاہے،تو کیوں نہ ایسی چیز منتخب کی جائے جو صرف پیاس ہی نہ بجھائے بلکہ جسم کو تازگی،طاقت اور غذائیت بھی دے؟
🌾 خالص دیسی جو سے تیار شدہ ستو
🌾 تازہ صاف ستھرا اور معیاری ستو
🌾 گرمی میں ٹھنڈک اور تازگی کا احساس
🌾 دن بھر کی تھکن میں قدرتی توانائی کا ذریعہ
🌾 بچوں اور بڑوں،سب کے لیے بہترین👌
ہم جانتے ہیں کہ آج کل ہر گھر کا بجٹ اہم ہے، 🤕اسی لیے کوشش یہی ہوتی ہے کہ آپ تک اعلیٰ معیار مناسب قیمت پر پہنچایا جائے۔
😋 صبح ناشتے میں،دوپہر کی گرمی میں یا شام کی تازگی کے لیے... ایک ٹھنڈا گلاس ستو نہ صرف مزہ دیتا ہے بلکہ پرانی دیسی روایت کا اصل ذائقہ بھی یاد دلا دیتا ہے😋😍💪
یہ شاندار آفر محدود وقت کے لیے ہے بعد میں "کاش آرڈر کر لیا ہوتا" کہنے سے بہتر ہے آج ہی شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں اور جلدی جلدی اپنا آرڈر کنفرم کروا لیں😍
📦 ہول سیل اور ریٹیل دونوں میں آڈر بک کیے جاتے ہیں
📞 آرڈر کے لیے جلدی جلدی
نیچے دئیے گے نمبرز رابطہ کریں:
📞03107094158
📞03262961965

کھانوں میں اصل ذائقہ اصل چیز سے ہی آتا ہے 😋کچن میں جادو یا کوئی لمبی ترکیبیں کام نہیں کرتیں بلکہ اصل میں کام خالص اور مع...
13/06/2026

کھانوں میں اصل ذائقہ اصل چیز سے ہی آتا ہے 😋
کچن میں جادو یا کوئی لمبی ترکیبیں کام نہیں کرتیں بلکہ اصل میں کام خالص اور معیاری اجزاء کرتے ہیں😍
جب مصالحہ،گڑ،دیسی شکر ستو، دھنیا پاؤڈر،کالی مرچ،ہلدی پاؤڈر، زیرہ،سرخ مرچ،درڑا مرچ،سرسوں کا آئل روغن بادام یا دیگر چیزیں سب ہی خالص ہوں تو کھانے کا ذائقہ خود ہی بہتر ہو جاتا ہے😍😋
لیکن اگر چیزوں میں ملاوٹ ہو تو بہترین ترکیب بھی ادھوری رہ جاتی ہے🤧
Organic Punch
میں ہر چیز اسی سوچ کے ساتھ تیار کر کے بھجوائ جاتی ہے کہ آپ تک صرف خالص،معیاری اور قابلِ اعتماد اشیاء پہنچیں تاکہ آپ کے گھر کے کھانوں کا ذائقہ برقرار رہے😋😍
ہماری بھرپور کوشش ہے کہ روزمرہ استعمال کی ہر چیز آپ کو اعتماد کے ساتھ ملے اور آپ بار بار اسی معیار پر بھروسہ کریں💞🤝
📦 ریٹیل اور ہول سیل آرڈرز دستیاب ہیں
📞 آرڈر کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں:-
03107094158
03262961965

Address

Mohalla Gulshan Islam Kalorkot Road
Darya Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Punch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic Punch:

Share