Misbah8919

Misbah8919 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Misbah8919, Grocers, H. No. 139 Hussain colony Chishtian, Chishtian Mandi.

20/11/2023

چہرے کی خشکی دور کرنے کا لوشن

روغن بادام ۔ 2 چاۓ کے چمچ
گلیسرین۔ ۔ 6 چاۓ کے چمچ
لیموں۔ ۔ 6 چاۓ کے چمچ
عرق کھیر۔ 6 چاۓ کے چمچ
روغن زیتون۔ 1 ٹی سپون
شہد۔ ۔ 1 ٹی سپون

ان تمام چیزوں کو کو مکس کر کے ایک بوتل میں محفوظ کر لیں بہت ہی لا جواب لوشن تیار ھے۔

06/09/2023

*سورہ توبہ کی آخری دو آیات*🎍
*لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ (128) فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ (129)} [التوبة : 128-129]*
سورہ توبہ کی آخری دو آیات کی برکات
سورہ توبہ کی آخری دو آیات کا ورد جو کوئی ہمیشہ اٹھتے بیٹھتے،
چلتے پھرتے، اور لیٹے ہوئے اپنی زبان پہ رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کو جہان
میں عزیز کر دے گا. ان آیات کے اندر تسخیر ہے. اللہ جل جلالہ اس کو
عزت، شان و شوکت، برکت، وسعت اور جلال، جبروت، اور وجاہت عطا
فرمائیں گے.
اس کے اندر بڑی تاثیر ہے. اس کے اندر بڑی طاقت ہے. اس کو پڑھنے والا
جس کام میں ہاتھ ڈالے گا یہ گیا، وہ گیا ہر کام میں پاس ہو گیا. امتحان
میں پاس ہونا،ڈگریوں کا لینا، اور اعلیٰ نمبروں کا لینا، کوئی کام کرنا کروانا
ہو. کوئی مشکل اٹکی ہوئی هو. کہیں مقصد کو پانا ہو، کیسا بهی جائز
مقصد پانا ہو. کہیں منزل کو پانا ہو. کہیں مشکل کو پار کرنا ہو. ان آیات کے
پڑھنے والے کے لیے پهر یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے.
لا علاج امراض جو جان نہ چھوڑتے ہوں ان کا خاتمہ ہوتا ہے
جادو جنات ایسے غائب ہوتے ہیں تھے ہیں نہیں
یہ آیات اپنے اندر جادو کو واپس جادوگر پر واپس پلٹانے کی بھرپور طاقت رکھتی ہیں
*کم از کم ایک تسبیح روزانہ معمول میں ضرور رکھی جائے*
یہ ایک بھت کمال حصار بھی ھے اور علاج بھی

اللّٰہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ھے
16/08/2023

اللّٰہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ھے

فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
16/08/2023

فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم

جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ھے
15/08/2023

جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ھے

وضو کو توڑنے والی چیزیں
15/08/2023

وضو کو توڑنے والی چیزیں

فرمان آخری نبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
04/05/2023

فرمان آخری نبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم

Address

H. No. 139 Hussain Colony Chishtian
Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah8919 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Food & Grocery in Chishtian Mandi

Show All

You may also like