Aettk patan

Call Directions Contact the business

Aettk patan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aettk patan, Grocers, mall Road chaman, Chaman.

15/10/2026

゚viralシ

گردوں اور معدے میں تباہی پھیرنے والی یہ گولی ہر جوڑوں اور عام جسمانی دردوں میں میڈیکل سٹور والے لیکر عطائی ڈاکٹر حتی کہ ...
15/10/2026

گردوں اور معدے میں تباہی پھیرنے والی یہ گولی ہر جوڑوں اور عام جسمانی دردوں میں میڈیکل سٹور والے لیکر عطائی ڈاکٹر حتی کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر بھی اسکا استعمال کثرت سے کرواتے ہیں۔۔ یہ کسی بھی مرض کا علاج نہیں صرف وقتی کنٹرول ہے مسلسل استعمال نقصان ہی نقصان۔۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیر کریں تاکے سب کو معلوم ہو ۔ #

15/10/2026
اوس  کالج روڈ ایکسڈنٹ وسول محمد اشرف پہ نامہ زوان خپل ژوند دلاسہ ورکی😪
08/10/2026

اوس کالج روڈ ایکسڈنٹ وسول محمد اشرف پہ نامہ زوان خپل ژوند دلاسہ ورکی😪

انااللہ وانا الیہ راجعون 💔🤲زموژ گران ملگری حافظ احسان اللہ جان چی  دشیخ مولوی شراف الدین صاحب پہ مدرسہ کی دورۃالحدیث طال...
08/10/2026

انااللہ وانا الیہ راجعون 💔🤲
زموژ گران ملگری حافظ احسان اللہ جان چی دشیخ مولوی شراف الدین صاحب پہ مدرسہ کی دورۃالحدیث طالب‌العلم وو دوے میاشتی مابعد یی دستاربندی وہ
اوس سھارمدرسے لہ روان وو چی غلو ویشتی اوپہ شہادت ورسیدی اللہ دی جںتونہ ورنصیب کی دہ جنازے اعلان یہ بعد کی کیژی #

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَدہ خواشنی خبر ۔۔حاجی سلطان محمد اکا۔  فرزندِ مرحوم اختر محمد آکا، قوم عشزئی ،...
07/10/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

دہ خواشنی خبر ۔۔

حاجی سلطان محمد اکا۔ فرزندِ مرحوم اختر محمد آکا، قوم عشزئی ، گوثر نیکہ کہول، آج بروز بدھ 7 اکتوبر کو وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم حاجی فتح محمد آقا، مرحوم جمعہ خان آقا اور حاجی خان مومن آقا کے بھائی تھے۔

مرحوم
علاؤالدین، حاجی محمد، محمد ہاشم، محمد اکرم، نظر علی، قدرت اللہ، حکمت اللہ اور محمد سلیمان کے والد تھے۔

حاجی شرف الدین، حاجی محمود، لالی، ولی خان، عبدالراشید، عبدالکریم، سردار ولی اور محمد علی کے چچا تھے۔

مرحوم حاجی کرم خان، مرحوم مولوی عثمان اور ڈاکٹر عبدالصمد کے چچا زاد بھائی تھے۔

نمازِ جنازہ اور تدفین آج بروز بدھ 7 اکتوبر، سہ پہر 3:30 بجے ا چمن میں مومینان قبرستان، مردہ کاریز روڈ پر ہوگی۔ # # #

05/10/2026

✨ یوه ښکلي ویډیو، ښکلي منظرې او ښکلې شېبې! ❤️
راځئ دا خوږه لحظه تر پایه راسره وګورئ. 🎥🔥
#ویلاګ

انا للہ وانا الیہ راجعوننہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع ہے کہ صدام خان نورزئی کو شہید کر دیا گیا ہےہم مطالبہ کرتے ہیں ...
28/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع ہے کہ صدام خان نورزئی کو شہید کر دیا گیا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فوری اور شفاف قانونی کارروائی کی جائے قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اور انہیں قانون کے مطابق گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے

حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
اللہ تعالیٰ شہید صدام خان نورزئی کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔

انتہائی افسوسناک خبرچمن / حاجی محمد داؤد صاحب، اچکزئی بلالزی، آج دوپہر دو بجے کوئٹہ سول ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کے ...
27/09/2026

انتہائی افسوسناک خبر
چمن / حاجی محمد داؤد صاحب، اچکزئی بلالزی، آج دوپہر دو بجے کوئٹہ سول ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ اور افسوس ہوا
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، 🤲انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲اور تمام لواحقین و پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین

لورالائی کی سرزمین پر محفلِ ذکر و خیرِ کثیر کا یہ خوبصورت اور  #پروقار  #منظر،  #ماشاءاللــّٰـــــه
27/09/2026

لورالائی کی سرزمین پر محفلِ ذکر و خیرِ کثیر کا یہ خوبصورت اور #پروقار #منظر، #ماشاءاللــّٰـــــه

Address

Mall Road Chaman
Chaman
0323

Telephone

+3238128951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aettk patan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aettk patan:

Shortcuts

Share

Category

Nearby grocery stores