اذان ٹریڈرز بوریوالا

اذان ٹریڈرز بوریوالا whole saler

12/04/2026
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹صبح بخیر زندگی 💞 *کتنا سکــون دیتی ہے یہ آیت**`قَالَ لَا تَخَافَاَ...
13/02/2026

*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صبح بخیر زندگی 💞

*کتنا سکــون دیتی ہے یہ آیت*

*`قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی
*`اللّٰہ کریم` نے فرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہــوں اور دیکھ بھی رہا ہوں*
*`یااللَّه` ہماری نادانیوں گستاخیوں نافرمانیوں اور گناہوں کو معاف فرما `یااللَّه` شیطان کےشر سے بچا اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما `یاالله` ہمیں عاجزی انکساری درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما `یااللَّه` دلی سکون اوراپنی محبت عطا فرما ھمیں وہ عطافرما جو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو۔۔۔۔

آمین ثم آمــیــــن یارب العالمین🤲🏻

اذان ٹریڈرز بوریوالا

Address

Burewala
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اذان ٹریڈرز بوریوالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category