11/09/2026
اہم اعلان
مورخہ 13 ستمبر بروز اتوار، صبح 10 بجے بمقام مدرسہ نور الایمان، ہاشم سر، جمعیت علمائے اسلام کے تمام ولیج کونسل امراء و نظماء، جمعیت نوجوانان فورم، جمعیت بزنس فورم، جمعیت طلبہ اسلام اور انصار الاسلام سوشل میڈیا کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔
اجلاس میں ذیلی امیر محترم مفتی فضل غفور صاحب خصوصی شرکت فرمائیں گے۔
تمام ذمہ داران سے گزارش ہے کہ اجلاس میں بروقت شرکت فرما کر اسے کامیاب بنائیں۔