Jafria Students Organization Bhiria City

Jafria Students Organization Bhiria City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jafria Students Organization Bhiria City, Grocers, Allahdad Heesbani, Bhiria.

زندہ ہے رضوی زندہ ہے | تحریکِ رضوی زندہ ہے
13/01/2024

زندہ ہے رضوی زندہ ہے | تحریکِ رضوی زندہ ہے

یکم رجب المرجب ولادتِ باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے موقع پر عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں
13/01/2024

یکم رجب المرجب ولادتِ باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے موقع پر عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں

06/01/2024
Jafria Students Organization Bhiria City Mohsin Ali Sajidi Wangani JSO Pakistan  Khadim Hussain Mangi
23/12/2023

Jafria Students Organization Bhiria City Mohsin Ali Sajidi Wangani JSO Pakistan Khadim Hussain Mangi

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سربراہی اجلاس مجلس قائدین ملی یکجہتی کونسل پاکستان شرکت ک...
09/12/2023

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سربراہی اجلاس مجلس قائدین ملی یکجہتی کونسل پاکستان شرکت کے لئے پہنچ گئے، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی ،جناب لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا استقبال کیا۔

آج شب جمعہ کے موقعے پر اپنی پرخلوص دعاؤں میں رونقِ مسجدِ اعظم حرم سیدہ فاطمہ معصومہ قم، عاشق قائد اعظم، مسئول شعبہ خدمت ...
30/11/2023

آج شب جمعہ کے موقعے پر اپنی پرخلوص دعاؤں میں رونقِ مسجدِ اعظم حرم سیدہ فاطمہ معصومہ قم، عاشق قائد اعظم، مسئول شعبہ خدمت زائرین سید ناصر حسین نقوی انقلابی کی لازمی یاد کریں اور دعا کریں کہ خداوند ان کو جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین

*حضرت بیبی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی معرفت حاصل کرنے  کا بھترین موقعہ*💗
29/11/2023

*حضرت بیبی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی معرفت حاصل کرنے کا بھترین موقعہ*💗

Address

Allahdad Heesbani
Bhiria

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafria Students Organization Bhiria City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category