Usman ghazi

Usman ghazi My dream 50k followers

شاہین شاہ نے یغیت سردار کے زخمی ہونے کا بدلہ لینے کے لیے اورحان غازی کے بیٹے قاسم کو شہید کر دیا ہے 😭💔اب شاہین شاہ کھل ک...
05/03/2026

شاہین شاہ نے یغیت سردار کے زخمی ہونے کا بدلہ لینے کے لیے اورحان غازی کے بیٹے قاسم کو
شہید کر دیا ہے 😭💔
اب شاہین شاہ کھل کر اورحان غازی کے خلاف بغاوت کر بیٹھا ہے 💔
قسط 17 کے دوسرے ٹریلر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔
کلو جاہصار پہ بھی گرمیان اوغلو مہمت نے قبضہ کرلیا ہے 💔😭

آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla

اورحان اور اسپورجا کیلئے بچھایا گیا یہ گھات مجھے پانچویں سیزن کے اس منظر کی یاد دلا گیا جب ارطغرل اور ایلبلگائے کو دیریل...
05/03/2026

اورحان اور اسپورجا کیلئے بچھایا گیا یہ گھات مجھے پانچویں سیزن کے اس منظر کی یاد دلا گیا جب ارطغرل اور ایلبلگائے کو دیریلش ارطغرل سیریز میں ایسی ہی گھات کا سامنا کرنا پڑا'.

دوسرے ٹریلر سے لگتا ہے کہ گھات تقریباً وہی ہے ، مگر اُس وقت ایک حیران کن لمحہ آیا تھا ارطغرل کا بھائی گُندؤدو بے تین سیزن کی طویل غیر حاضری کے بعد واپس آیا اور دونوں کو بچالیا تھا..

اب سوال یہ ہے کہ، اس بار اورحان اور اسپورجا کو کون بچائے گا؟

#كابادوكيا

آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla

اورحان شاھین کے جال میں پھنس گیا اور کاراجیصار قلعے کو مہمت نے چھین لیا اورحان کا چھوٹا بیٹا (شاید) شہید ہو گیا آپ کو کی...
04/03/2026

اورحان شاھین کے جال میں پھنس گیا
اور کاراجیصار قلعے کو مہمت نے چھین لیا اورحان کا چھوٹا بیٹا (شاید) شہید ہو گیا آپ کو کیا لگتا ہے
kürûlūs Örhäñ season 1 episode 17

آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla

سلطان محمد فاتح صبح چار بجے دیکھنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ اور پیج کو فالو کریں ال ترکی ڈرامے دیک...
03/03/2026

سلطان محمد فاتح صبح چار بجے دیکھنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ اور پیج کو فالو کریں

ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ

https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t

تصویری جھلکیاں سلطان محمد فاتح قسط نمبر 71 اُردو۔۔شاندار قسط دیکھیں کل صبح 6 بجے ہمارے وٹسیپ گروپ میں ال ترکی ڈرامے دیکھ...
03/03/2026

تصویری جھلکیاں سلطان محمد فاتح قسط نمبر 71 اُردو۔۔
شاندار قسط دیکھیں کل صبح 6 بجے ہمارے وٹسیپ گروپ میں

ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ

https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t

کورولش اورہان پر جتنی بھی تنقید کی جائے، لیکن فی الحال وہ بہت زبردست جا رہا ہے۔ کم از کم کورولش عثمان کے سیزن 6 سے تو بہ...
02/03/2026

کورولش اورہان پر جتنی بھی تنقید کی جائے، لیکن فی الحال وہ بہت زبردست جا رہا ہے۔ کم از کم کورولش عثمان کے سیزن 6 سے تو بہتر ہے۔ عثمان سیزن 6 تو سارا بوزداغ کی پین یاکی میں گزر گیا۔ براق جیسے ایکٹر کو اتنی کمزور اسکرپٹ دی گئی تھی براک سے زیادہ حلیمہ پر توجہ دی تھی ۔ ایک عام سے منگول کمانڈر کے سامنے اتنا کمزور دکھایا۔ اور ادا سیزن حلیمہ کا راز کھولنے میں چلا گیا۔ جب راز معلوم ہوتا تو کبھی پہاڑ سے چھلانگ لگاتی، تو دوسرا ایپیسوڈ اس کو تلاش کرنے میں گزر جاتا۔ کبھی بالا کو صوفیہ قید کرتی، پھر ایک یا دو ایپیسوڈ اس کو بچانے میں گزر جاتے۔ کبھی بالا مر جاتی تھی، پھر ایک ایپیسوڈ رونا دھونا ہوتا، پھر معلوم ہوتا وہ تو کوئی خادمہ تھی، بالا تو زندہ ہے۔ اور ایک ایپیسوڈ بالا کو ڈھونڈنے میں گزر جاتا تھا۔ لیکن اگر بوزداغ یہ پین یاکی نہیں کر رہا ہوتا تو شاید براق کبھی ڈرامہ نہیں چھوڑتا، کیونکہ اس نے خود کہا تھا کہ میں کرولس عثمان کو 10 سیزن تک چلا سکتا ہوں۔ لیکن بوزداغ کی وجہ سے اس نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ کاش آج ہم اسے اسکرین پر دیکھ رہے ہوتے💔😓

ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ

https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t

کورولُش اورحان سیریز کی قسط نمبر 17 اس ہفتے نشر نہیں ہوگی۔ نئی قسط 11 مارچ کو نشر ہوگیال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے ...
01/03/2026

کورولُش اورحان سیریز کی قسط نمبر 17 اس ہفتے نشر نہیں ہوگی۔ نئی قسط 11 مارچ کو نشر ہوگی

ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ

https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t

Address

Bhalwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share