P MLN KING

P MLN KING تنقید سے پہلے "تحقیق" الزام سے پہلے "ثبوت" اور اختلاف
�سے پہلے "دلیل" رکھنا اعلیٰ شخصیت کی علامت ھے�

10/05/2026

رات کے سناٹے میں ہونے والے دھماکوں نے ایک بار پھر دلوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
خوف، بے چینی اور خاموشی… یہی منظر ہر طرف محسوس ہوا۔
اللہ پاک ہمارے شہر، ہمارے لوگوں اور پوری انسانیت کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے۔
دعا ہے کہ آنے والے دن امن، سکون اور خیر لے کر آئیں۔ 🤲💔
#بنوں #امن #دعا

04/02/2026

کچھ ایسا ہے ہمارا لالہ اختیارولی خان۔ صبر، استقلال اور جرات کا پہاڑ جن پر ہر پارٹی کے کارکن کو فخر ہے۔ اللہ سلامت رکھے ۔ آمین. وطن کی مٹی گواہ رہنا وطن کے لوگو گواہ رہنا۔ ❤️ ایڈمن

03/02/2026

شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوںToday's Best video ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
💖💕🌹🌹🌹👉. . 🌹 10k follow pmln king. 🌹 🐅🐅🐅🐅
Maryam Nawaz Sharif

03/02/2026

شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوںToday's Best video ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
💖💕🌹🌹🌹👉. . 🌹 10k follow pmln king. 🌹 🐅🐅🐅🐅
Maryam Nawaz Sharif

‏دوسروں کو گرانے کی چکر میں لوگ آخر کار خود ہی گر جاتے ہیں ۔ لیکن سبق پھر بھی حاصل نہیں کرتے۔ جب لوگ آپ کے معیار کو نہیں...
24/12/2025

‏دوسروں کو گرانے کی چکر میں لوگ آخر کار خود ہی گر جاتے ہیں ۔ لیکن سبق پھر بھی حاصل نہیں کرتے۔ جب لوگ آپ کے معیار کو نہیں پہنچ پائیں گے ۔ تو آپ کے کردار پر انگلیاں اٹھائینگے

21/11/2025

ملیے گوجرانوالہ کی ناہید اختر سے، جو بیاہ کر کرایہ کے مکان آئی تھی، چوبیس سال کرایہ کے مکان میں ہی گزار دئیے، اَب شادی کی پچیسویں سالگرہ اپنے گھر میں منائیں گی۔
شکریہ مریم نواز
شکریہ اپنی چھت اپنا گھر

21/11/2025

گرین بس طلباء کے لیے بھی 100 فیصد فری ہے۔ ان کو رکشوں میں رلتے ہوئے، دھکے کھاتے ہوئے نہیں جانا پڑتا۔ وہ صبح آرام سے بس سٹاپ پہ کھڑے ہوتے ہیں اور یہ باعزت سواری کے اندر بیٹھ کے اپنے سکول، کالج یا یونیورسٹی جاتے ہیں۔ پنجاب کے طلباء جو مالی استطاعت نہیں رکھتے آج پنجاب نے ان سب کی پڑھائی کو اپنے ذمے لے لیا ہے۔ ماشاءاللہ 80 ہزار بچہ جو مالی استطاعت نہیں رکھتا لیکن وہ اپنی محنت میں کسی سے کم نہیں ہے، اس کو الحمدللہ فری ایجوکیشن مل رہی ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

20/11/2025


🐅🐅🐅🐅

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P MLN KING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category