لٹون د گجر قام لٹوم

لٹون د گجر قام لٹوم ھم ضد کے مالک ہیں ھمارے ساتھ جو ضد کرتا ھے تو خدا کی قسم ھماری ضد کو بھی ضد آجاتا ھے لیکن ہار نہیں مانتا صرف گجر زندہ باد

25/06/2026

سردار صاحب زندہ باد

24/06/2026
23/06/2026

یو آواز یو گجر
شکریہ RG فرہاد صباون گجر صاحب آپ کے محبتوں کا مشکور ہوں
گجر تہزیب 788 تنظیم زندہ باد

22/06/2026

زما لور فریشتہ ڈیرہ سختہ بیمارہ دہ پہ خپلو دعا گانو کی یاد ساتے
محمد علیم گجر یم

شکردرہ واقعہ : پانچواں مرکزی ملزم بھی گرفتار، ملزم اس سے پہلے بھی دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث تھا۔۔ پولیس برسوات : مٹہ ...
21/06/2026

شکردرہ واقعہ : پانچواں مرکزی ملزم بھی گرفتار، ملزم اس سے پہلے بھی دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث تھا۔۔ پولیس
برسوات : مٹہ شکردرہ واقعہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سی ٹی ڈی اور ڈسٹرکٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث پانچویں مرکزی ملزم جاوید علی خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کیس میں اب تک پانچ مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ماضی میں سوات میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں بھی ملوث رہا ہے اور کئی برسوں سے کراچی میں روپوش تھا۔ مشترکہ تفتیشی ٹیمیں واقعے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہیں تاکہ ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ ڈسٹرکٹ پولیس اور سی ٹی ڈی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ سوات میں امن و امان کی فضا کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا اور دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔۔

Address

E-26
Bannu Cantonment
18870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لٹون د گجر قام لٹوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category