Al Zaitoonia Foods

Al Zaitoonia Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Zaitoonia Foods, Health Food Shop, A w Olive farm & nursery 13bc Bwp, Bahawalpur.

This is a Olive 🫒 store( زیتون )
olive 🫒 Green tea
Extra virgin olive oil 🫒, Olive 🫒 Fruit, Olive 🫒 Oil and Olive 🫒 Pickle & olive 🫒 vinegar Available۔
https://wa.me/c/923146850028

Fig jaeem with honey 🍯
31/05/2026

Fig jaeem with honey 🍯

27/05/2026
السلام علیکم،الحمدللہ 🌿Al Zaitoonia Foods⁠� بہاولپور کی ایک اور اہم اچیومنٹ۔الزیتونِیہ فوڈ بہاولپور اب باقاعدہ طور پر Ba...
13/05/2026

السلام علیکم،
الحمدللہ 🌿
Al Zaitoonia Foods⁠� بہاولپور کی ایک اور اہم اچیومنٹ۔
الزیتونِیہ فوڈ بہاولپور اب باقاعدہ طور پر Bahawalpur Chamber of Commerce and Industry کے ساتھ رجسٹرڈ کمپنی ہے۔
یہ کامیابی ادارے کی بڑھتی ہوئی ساکھ، معیار اور بزنس کمیونٹی میں اعتماد کا مظہر ہے۔

پاکستان کے لیے یہ ایک تاریخی اور خوش آئند پیش رفت ہے کہ International Olive Council میں باقاعدہ مکمل رکنیت حاصل کر لی گئ...
11/05/2026

پاکستان کے لیے یہ ایک تاریخی اور خوش آئند پیش رفت ہے کہ International Olive Council میں باقاعدہ مکمل رکنیت حاصل کر لی گئی ہے۔ اس سے پاکستان کے زیتون کے شعبے کو عالمی سطح پر نئی پہچان، جدید ٹیکنالوجی، ریسرچ، کوالٹی اسٹینڈرڈز اور بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی میں مدد ملے گی۔
Dr. Zahoor Ahmed نے Madrid
میں IOC
ہیڈکوارٹر میں پاکستان کی جانب سے Instrument of Accession پر دستخط کیے، جبکہ IOC
کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر Jaime Lillo بھی اس موقع پر موجود تھے۔
یہ کامیابی پاکستان میں زیتون کی بڑھتی ہوئی کاشت، اولیو آئل انڈسٹری اور ویلیو چین کی ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد ثابت ہوگی۔ خاص طور پر پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے زیتون اگانے والے کسانوں اور پروسیسنگ سیکٹر کے لیے اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔

Olive Foundation Pakistan.

02/05/2026

Address

A W Olive Farm & Nursery 13bc Bwp
Bahawalpur
631001

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923146850028

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zaitoonia Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Zaitoonia Foods:

Share