Malik Desi Foods

Malik Desi Foods Desi food is not a meal, it's a medicine

اپنی بیگمات کو پستہ اور بادام ضرور کھلائیںبنک سے نکلتے ایک خاتون کو یاد آیا کار کی چابی بنک میں بھول آئی ہوں۔واپس جا کر ...
08/01/2023

اپنی بیگمات کو پستہ اور بادام ضرور کھلائیں

بنک سے نکلتے ایک خاتون کو یاد آیا کار کی چابی بنک میں بھول آئی ہوں۔
واپس جا کر سب سے پوچھا مگر بینک میں چابی نہیں تھی۔
دوبارہ پرس چھان مارا۔
چابی ندارد۔
'اف!
چابی گاڑی میں رہ گئی تھی!
بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!
پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابی گاڑی میں رہ گئی تھی اور گاڑی چوری ہو گئی ہے۔
پھر تھوڑے اوسان بحال ہوئے تو دھڑکتے دل کے ساتھ میاں کو زندگی کی مشکل ترین کال کی اور اٹکتے اٹکتے بتایا
گاڑی چوری ہو گئی ہے۔
ادھر سے میاں جی گرجے !!!
میں تمہیں بنک ڈراپ کر کے آیا تھا تم گاڑی لے کر نہیں گئی تھیں۔
خدا کا شکر ادا کیا اور میاں سے کہا کہ آ کر مجھے لے جائیں۔
میاں جی بولے :
لے تو جاؤں، پہلے پولیس کو تو یقین دلا لوں کہ تمہاری کار میں نے چوری نہیں کی"،
مرغا بنایا ہوا ہے

ایسی مصیبت سے بچنا ہے تو میوہ جات، شہد، کھجور، دیسی گھی اور زیتون کا تیل صرف خود نہ کھائیں بلکہ اپنے علاؤہ اپنی بیگمات کو بھی کھلائیں۔

04/01/2023

Malik Desi Foods We offer Natural Desi Ghee and Honey at an affordable price and better quality at your doorstep.

Address

Fawara Chowk
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923007900503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Desi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Desi Foods:

Share