R Family

R Family There are many things that you don't know, we will tell you about them

‏جو عزت ان دونوں نے چند لمحوں میں کمائی ہے لوگ 20 سال سرعام جھوٹ بول کر بھی نہیں کما سکے     #عزت
26/04/2026

‏جو عزت ان دونوں نے چند لمحوں میں کمائی ہے
لوگ 20 سال سرعام جھوٹ بول کر بھی نہیں کما سکے
#عزت

01/03/2026

انا لله وانا اليه راجعون
هاهي امتنا المسلمة تبكي
فقد فقدنا رهبرًا شجاعًا وقائدًا مخلصًا
اللهم انه قبل الموت عزة وكرامة
ولم يقبل الذل ولا العبودية لاعداء الاسلام
اللهم فاجزه عنا خير الجزاء
وارفع درجته في عليين
واكتبه في ديوان الصابرين والصادقين
اللهم ارحمه رحمة واسعة
واجعل دمه نورا وعزا للامة
واجمعنا به في جنات الفردوس الاعلى
امين يا رب العالمين
القمری)
#اسلامی #ایران #رہبرمعظم #ایتاللہ

31/12/2025

اے اللہ! ہمیں نئے سال کے نام پر ہونے والی حرام اور گناہ آلود تقریبات سے محفوظ فرما۔ ہمارے دلوں کو غفلت سے، ہماری نگاہوں کو نافرمانی سے، اور ہماری زندگیوں کو تیرے غضب والے اعمال سے بچا۔ ہمیں نیکی، حیا اور اپنے احکامات کی مکمل اطاعت نصیب فرما، اور صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ہمارے مرشدِ محترم، ہمارے پیر و ...
14/12/2025

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ہمارے مرشدِ محترم، ہمارے پیر و استاد، سلسلۂ نقشبندیہ کے روشن چراغ آج ہم سے جدا ہو گئے۔ ان عظیم روحانی و علمی شخصیت کا تعارف ہماری کمزور زبان اور محدود الفاظ سے ممکن نہیں۔ ان کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، ذکر و فکر، اصلاحِ امت اور تربیتِ مریدین میں گزری۔
حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:
«موتُ العالِمِ موتُ العالَم»
یعنی عالمِ دین کی وفات گویا پورے عالم کی وفات ہے۔
آج واقعی علم، تقویٰ اور روحانیت کا ایک روشن باب ہم سے بند ہو گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے مرشدِ محترم، ہمارے استاد اور ہمارے پیر صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور انہیں جنتُ الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان کے فیوض و برکات سے محروم نہ فرمائے اور ہمیں صبرِ جمیل عطا کرے۔
تمام احباب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے خصوصی دعا، ایصالِ ثواب اور مغفرت کا اہتمام فرمائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

29/11/2025

゚viralシalシ

28/11/2025

“For more beautiful videos like this, please follow and share.”
゚viralシalシ

25/11/2025

Some Memorable Moments
Moments that stay forever in the heart…
Those little smiles, those silent feelings,
Those times that return again and again to remind us
how beautiful life can be ゚viralシalシ Ahmad Al Qamri@

23/11/2025

゚viralシalシ

11 ستمبر_ نائن الیونکفار کے لیے یومِ سیاہ اور مسلمانوں کے لیے باعثِ فرحت دنعجیب بات یہ ہے کہ حملہ کرنے والے اور جن پر حم...
11/09/2025

11 ستمبر_ نائن الیون

کفار کے لیے یومِ سیاہ اور مسلمانوں کے لیے باعثِ فرحت دن

عجیب بات یہ ہے کہ حملہ کرنے والے اور جن پر حملہ ہوا ان سب نے اعتراف کیا، لیکن درمیان میں کچھ بیوقوف شامل ہوئے جنہوں نے اسے امریکی سازش قرار دیا۔

04/09/2025

منافق کی یہ نشانی ہوگی وہ
کبھی الله نہیں لکھے گا

مسواک کے فوائدFollow For More مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتیمسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتیمسواک نظر کو تیز کرتی ہے ...
21/07/2025

مسواک کے فوائد
Follow For More

مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بدبو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے

آئیے مل کر اس سنت کو عام کریں📢

Address

Chow Kit
Kuala Lumpur
43200

Telephone

+601121709019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R Family:

Share

Category