06/03/2025
پاک سرور کونین صلوات اللہ علیہ وآلهٖ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛: علی صہ کی طرف نظر کرنا عبادت ہے ، اس کا ذکر بھی عبادت ہے ، علی صہ کی ولایت کے بغیر اور اس کے دشمنوں پر تبرے کے بغیر کسی بھی بندے کا ایمان ہرگز قبول نہیں کیا جائیگا .!! (امالی شیخ صدوق)!!