Khan Afraz kashmir official

Indicazioni Contatta l'azienda

Khan Afraz kashmir official videos pictures storys updates information from all the world's with khan afraz kashmir

12/01/2026

Livigno Italia

12/01/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/09/2025

موبائل سروس بند
آزاد کشمیر 😥 میں
اللّٰہ پاک میرے دیس کے نوجوانوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

16/09/2025

چشمے دا پانی اے چشمے دا پانی اےتیمبر دے ڈانڈے دی اک خاص کہانی ہے

یعنی وہ سچ، جو کبھی باعثِ فخر ہوا کرتا تھا،جو کسی انسان کے کردار کی بلندی سمجھا جاتا تھا…آج اسی سچ کو بولنا جان کا خطرہ ...
05/06/2025

یعنی وہ سچ، جو کبھی باعثِ فخر ہوا کرتا تھا،
جو کسی انسان کے کردار کی بلندی سمجھا جاتا تھا…
آج اسی سچ کو بولنا جان کا خطرہ بن چکا ہے۔

لوگ سچ سے ڈرتے ہیں، کیونکہ سچ نظام کی منافقت، طاقتوروں کا ظلم، اور معاشرتی دوغلے پن کو ننگا کر دیتا ہے۔
اس لیے سچ بولنے والے کو خاموش کر دیا جاتا ہے، دبایا جاتا ہے، یا دشمن بنا دیا جاتا ہے۔

یہ جملہ بتاتا ہے کہ جب معاشرے میں سچائی عزت کے بجائے خطرہ بن جائے،
تو سمجھ لو کہ وہ قوم اپنے زوال کے گڑھے میں گر چکی ہے۔

سچ اب آئینہ نہیں رہا، نشانہ بن گیا ہے۔

“جہاں سچ بولنے والا تنہا رہ جائے، وہاں سچ بچانا فرض بن جاتا ہے!”
اگر یہ سچ آپ کے دل میں اترا ہو، تو کسی اور کی آنکھ کھولنے کے لیے اسے ضرور شیئر کریں۔

09/05/2025

اگر تمہیں خبر ہی نہ ہوئی اور دشمن پسپا بھی ہو گیا،
تو یقین رکھو، تمہاری نیند تمہارے سکون کی حفاظت کرنے والے جاگ رہے تھے۔
یہی ہے پاکستان کی اصل طاقت
سلام ان جاگتی آنکھوں پر 💚

یورپ اٹلی میں گھروں میں پاکستانی ہر ہفتے صفائی کرتے ہیں اور  صفائی کرتے ہوئے کچن کے چولہے کو اس طرح پیپر لگا کر سٹ کیا ج...
16/01/2025

یورپ اٹلی میں گھروں میں پاکستانی ہر ہفتے صفائی کرتے ہیں اور

صفائی کرتے ہوئے کچن کے چولہے کو اس طرح پیپر لگا کر سٹ کیا

جاتا ہے تاکہ اگر گند گرے بھی تو اس کے اوپر گِرے یہ طریقہ

بہت مفید ہے جہیز کا چولہا یہاں صاف رکھنے کا بہترین طریقہ ہے

کیا آپ بھی ایسے کرتے ہیں



25/11/2024
30/08/2024
12/08/2024

13اگست
چڑ ہوئی کے بنیادی حقوق کادن
مکمل پہیہ جام

Indirizzo

Via Luigi Galvani
Milan
20096

Sito Web

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Khan Afraz kashmir official pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Khan Afraz kashmir official:

Scelte rapide

Condividi