Afridi vlogs

Afridi vlogs Leving Europe italy🇮🇹bologna vedio and pictures🇫🇷🇩🇪🇸🇪🇦🇹🇬🇧🇪🇺

12/04/2026

Irani journalist look more pretty & she is presenting her country.
I support Irani Anchor & You?

09/04/2026

‏آج کے دن 2022 میں عدم اعتماد تحریک سے عمران خان کی حکومت ختم کی گئی۔ 4 سال گزرنے کے بعد بھی ملک میں نہ سیاسی استحکام آیا نہ معاشی استحکام ۔ قومی اسمبلی میں جو عدم اعتماد ہوا اس نے پورے ملک میں عدم اعتماد پھیلا دیا

‏بریکنگ نیوز 🚨 اسرائیل کے لبنان پر حملے، ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل بند کر دیا
08/04/2026

‏بریکنگ نیوز 🚨

اسرائیل کے لبنان پر حملے، ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل بند کر دیا

08/04/2026

‏اور جلسہ ملتوی کرنے کے لیے عمران خان کی ملاقات بھی ہوگئی عمران خان کی حمایت بھی آگئی 🤣

04/04/2026

مرشد عمران خان نے جو بھی بولا وہ سچ ثابت ہو رہا ہے

‏ظالموں نے نیچے سچ لکھ دیا 🤣🤣🤣🤣🤣🔥😎
04/04/2026

‏ظالموں نے نیچے سچ لکھ دیا 🤣🤣

🤣🤣🤣🔥😎

03/04/2026

‏یاد رہے عمران خان کے دور میں پیٹرول 150 روپے تھا جبکہ موجودہ دور میں 80 روپے کمی کے بعد بھی پیٹرول کی قیمت 378 روپے ہیں

یعنی کے عمران خان کے دور سے 228 روپے فی لیٹر مہنگا

03/04/2026

‏کسی نے سوچا بھی نہیں تھا دجال سے پہلے شہباز شریف آۓ گا🤣

‏حقائق۔۔۔۔
03/04/2026

‏حقائق۔۔۔۔

یہی مولانا تھا جب عمران خان کا دور تھا تو یہ زمین اور اسمان اکٹھا کرتا تھا جب ایک دو روپے کا لیٹر بڑھ جاتا تھا ان کا ابھ...
03/04/2026

یہی مولانا تھا جب عمران خان کا دور تھا تو یہ زمین اور اسمان اکٹھا کرتا تھا جب ایک دو روپے کا لیٹر بڑھ جاتا تھا ان کا ابھی دیکھو ان کا چہرے پہچانو میرے پاکستانیو یہ سویا ہوا ہے اج پیٹرول کتنے پہ ہے458 روپے پہ اور ڈیزل کتنے پہ 520 روپے پہ تو یہ ڈیزلی سب لوگ پہچانو یہ صرف اپنی کرسی کے لیے سب کچھ کرتا ہے جب اس کو پیسے ملتا ہے یہ سو جاتا ہے یہ کچھ بھی نہیں کرتا ہے اپنے لیے سب کچھ کرتا ہے شکریہ

Indirizzo

Via Giovanni Amendola 12
Bologna
40121

Telefono

+12365478905

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Afridi vlogs pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi